"حبیب الرحمن خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Ulubatli Hasan نے صفحہ حبیب الرحمن خاں شروانی کو حبیب الرحمن خان کی جانب منتقل کیا: https://www.osmania.ac.in/aboutus-formerVCs.php
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
}}
'''حبیب الرحمن خان شیروانی''' یا '''نواب حبیب الرحمن خان''' (پیدائش: [[1866ء]] وفات: [[1926ء]]) [[بھارت]] کے عالم دین، [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کے استاد اور علامہ [[شبلی نعمانی]] کے رفیق تھے، [[اردو]] ادیب تھے۔ آپ 1918ء سے 1919ء تک [[جامعہ عثمانیہ]] کے پہلے وائس چانسلر تھے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.osmania.ac.in/aboutus-formerVCs.php|title=FORMER VICE-CHANCELLORS|date=|accessdate=|website=osmania.ac.in|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
== حالات زندگی ==
حبیب الرحمن خاں شروانی [[علی گڑھ]] کے قریب موضع بھیکم پور پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم [[آگرہ]] کالج میں حاصل کی۔ اسی زمانے میں تصنیف و تالیف کا شوق پیدا ہوا۔ مختلف رسائل اور اخبارات میں مضامین لکھنے شروع کیے۔ ایک عرصہ تک ’’[[الندوہ]]‘‘ [[لکھنؤ]] کے ایڈیٹر رہے۔ 1918ء میں ریاست حیدرآباد میں ’’[[صدر الصدور]] امور مذہب‘‘ کے فرائض سونپے گئے۔ 1922ء میں [[نواب صدر یار جنگ]] بہادر کا خطاب سرکاری نظام سے ملا۔ 13 سال بعد اپنے فرائض منصبی سے سبکدوش ہو کر [[علی گڑھ]] کے قریب اپنی ملکیت حبیب گنج میں واپس آ گئے۔ آپ 1918ء سے 1919ء تک [[جامعہ عثمانیہ]] کے پہلے وائس چانسلر تھے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.osmania.ac.in/aboutus-formerVCs.php|title=FORMER VICE-CHANCELLORS|date=|accessdate=|website=osmania.ac.in|publisher=|last=|first=}}</ref>تصانیف دو درجن کے قریب ہیں جن میں علمائے سلف اور ’’نابینا علما‘‘ خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔
 
==مزید دیکھیے==