"محمد بن قاسم بندرگاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
|marksize=10
}}
'''محمد بن قاسم بندرگاہ''' یا '''مقتدرہ قومیقاسم بندرگاہ''' [[بحیرہ عرب]] پر کراچی سے 35 کلومیٹر مشرق کی جانب واقع ہے۔ [[کراچی]] کے بعد یہ پاکستان کی دوسری سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ یہاں سے سالانہ 1.7 کروڑ [[قلع|ٹن]] کے سامان کی تجارت ہوتی ہے جو [[پاکستان]] کے کل تجارتی حجم کا تقریباً 35% ہے۔
 
اسے 1970ء کی دہائی میں کراچی کی بندرگاہ پر رش کو کم کرنے کی غرض سے تعمیر کیا گیا۔ بندرگاہ کا نام آٹھویں صدی عیسوی کے مسلم فاتح [[محمد بن قاسم]] کے نام پر رکھا گیا ہے جنھوں نے یہ علاقہ 712ء میں فتح کر کے مسلم مملکت میں شامل کیا تھا۔ بندرگاہ [[دریائے سندھ]] کے [[ڈیلٹا]] اور [[پاکستان اسٹیل ملز]] کے قریب تعمیر کی گئی ہے۔