"آغا خان یونیورسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← لیے، جو، پزیر، امریکا، ۔؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 76:
 
== تعارف ==
آغاخان یونیورسٹی کے اعلی تعلیم اور دیگر خدمات مہیا کرنے کے ساتھ بین الاقوامی معیار کے مطابق پاکستان اور ترقی پزیر دنیا سے متعلق تحقیق میں بھی شامل ہے۔ اس کا منشور پاکستان اور دیگر ترقی پزیر ممالک کی عوام کی بہبود کو فروغ دینا ہے۔
 
اے کے یو کے ہیلتھ سائنس کے شغبے کو امریکہامریکا کی ہاروڈ یونیورسٹی ؛اور کینڈا کی میک گلِ اور میک ماسٹر یونیورسٹیوں کے تعاون سے ترتیب دیا گیا ہے۔ ایف ۔ایچ۔ایسایف۔ایچ۔ایس میں ایک میڈیکل کالج اور ایک نرسنگ اسکول شامل ہے۔جو کہ ان کے بنیادی تدریسی مقام آغاخان یونیورسٹی کے 148 ایکٹر کے کراچی کیمپیس پر واقع ہے۔
 
AKU آپنے منشور کے مطابق تیزی سے ایک بین الاقوامی یونیورسٹی بنتی جارہی ہے جو پاکستان اور دیگر بیرونی ممالک میں تعلیمی پروگراموں کا انعقاد کررہی ہے۔
 
اے ۔کے۔یواے۔کے۔یو شام اور افغانستان کی حکومتوں کی دعوت پر وہان کے اساتذہ اور نرسوں کی صلاحیات کو بڑھانے اور انہیں تکنیکی امداد کے لئےلیے نئے پروگرام فراہم کرنے میں سرگرم ہے۔
 
[[آغاخان یورنیورسٹی میڈیکل کالج]]
 
آغاخان یورنیورسٹی میڈیکل کالج کا نصاب پیچیدہ بیماریوں کی تشخیص کے ساتھ برادری کی سطح پر بنیادی صحت فراہم کرنے پر کافی زور دیتاہے۔ طالب علموں کو آغاخان یونیورسٹی ہسپٹال کیئر اور کراچی کے غریب اور کچی آبادی والے علاقوں میں بنیادی صحت کی سہولیات سے متعلق تجربہ فراہم کیاجاتاہے۔
 
پوسٹ گریجویٹ پروگرام میں سولہ کلینکل سب اسپیشلٹی میں ریزیڈینسی ٹریننگ ؛اپیڈ ایمیولوجی،ایمیولوجی،بائیو اسٹیٹسٹکس اور ہیلتھ پالیسی و منیجمنٹ میں ماسٹرز کی ڈگری اور ہیلتھ سائنس میں پی ایچ ڈی وغیرہ شامل ہیں۔
 
ہیلتھ سائنس کے شغبے میں مختلف مضامین پر تحقیق کی جاتی ہے۔ مگر خاص توجہ ترقی پذیرپزیر دنیا میں پیش مسائل پر دی جاتی ہے۔ مثلاًبچپن میں دست کی وجوہات اور علاج ،تب دِق اور لیپر وسی کے امیونوجی نظام کی خصوصیات اور برادری کی سطح پر ہیلتھ سسٹم کا قیام