"آغا خان یونیورسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← ذریعے، لیے، کے لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 96:
 
== ماسٹرز آف سائنس اِن نرسنگ ==
پاکستان میں آپنی نوعیت کا پہلا پروگرام AKU - SON نے نرسنگ میں ماسٹرز کے پروگرام کا آغاز 2001ء میں کیا۔یہ پاکستان کی آپنی نوعیت کا پہلا پرگروم ہے جس میں نرسنگ کی بنیادی ؛جامع اور واضح تعلیم کے ساتھ قدرتی اور عملی سائنس سے متعلق بھی تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔ کورس کے دوران خالص علمی اور کلینکل تجربے کے زریعےذریعے مریضوں کی دیکھ بھال کے منیجمنٹ اور نرسنگ کے معیار کو بڑھانے کے لئےلیے قائدانہ صلاحیت کو فروغ دینے پر خاص توجہ دی جاتی ہے۔
 
 
سطر 114:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|colwidth=30em}}اس صفحہ پر دیے گئے معلومات اسماعیلی ریلجیس ایجوکیشن سنٹر کی جانب سے چھاپ ہوئی معلوماتی کتابچہ سے دی گئی ہے۔ جو امامت کی گولڈن جوبلی کے موقع پر شرکاء کو کوئز کی تیاری میں مدد اور اگاہی کے کیلئےلیے ترتیب دیا گیا تھا۔
 
Golden jublee National Quiz Contest .Page 82