"آغا خان یونیورسٹی ہسپتال، کراچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← ذریعے، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
آغا خان یونیورسٹی ہسپتال، کراچی۔
 
آغا خان یونیورسٹی ہسپتال، کراچی 577 بستروں پر مشتمل ،غیر نفعی بنیادوں پر چلنے والا تدریسی ادارہ ہے جس کا مقصد مریضوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے بیماری کی تشخیص اور ٹیم مینجمنٹ کو بہترین صورت میں بروئے کار لانا ہے۔ اے کے یو ایچ میں زیر علاج 77 فی صد مریضوں کا تعلق درمیانے یا کم آمدنی والے طبقے سے ہے۔ وہ ا فراد جو علاج کے اخراجات اٹھانے سے قاصر ہوتے ہیں ان کی مختلف ذرائع سے معاونت کی جاتی ہے۔ ان میں سے ایک 1986میں شروع کیا گیا پیشنٹ ویلفیئر پروگرام ہے جس کے تحت اب تک 3.2 بلین روپے سے زائد رقم 500,000 سے زائد مستحق مریضوں پر خرچ کی گئی ہے۔
آغا خان یونیورسٹی ہسپتال، کراچی۔
 
یہ ہسپتال کراچی کی شاہراہ [[اسٹیڈیم روڈ]] پر [[لیاقت نیشنل ہسپتال]] کے برابر میں واقع ہے۔

میڈیکل کالج اور اسکول آف نرسنگ کے لئےلیے کلینکل ٹریننگ کا بنیادی مقام آغاخان یونیورسٹی ہسپتال (AKUH) ہے جو مریضوں کو اعلی معیار کی وسیع ،ثانوی اور ٹرشری طبی سہولیات فراہم کرتاہے۔ اس تعلیمی میڈیکل سنٹر کی سہولیات اور پیشہ ورانہ عملے کا شمار خطے میں بہترین کی حیثیت سے ہوتاہے۔
یہ ہسپتال کراچی کی شاہراہ [[اسٹیڈیم روڈ]] پر [[لیاقت نیشنل ہسپتال]] کے برابر میں واقع ہے۔
 
جدید طریقہ علاج کو صحت کے شعبے سے منسلک ماہرین کے تعاون اور جدید ترین آلات کی مدد سے بیماریوں کی جانچ اور ان کے علاج کوممکن بنایا جاتاہے۔طبی امداد تمام مریضوں کو مہیا کی جاتی ہے۔جن مریضوں کو علاج کے لئےلیے رقم کا انتظام کرنے میں دشواری ہو انہیں ہسپتال کے پیشنٹ ویلفیئر پروگرام کے زریعےذریعے مختلف طریقوں سے فراخدلانہ مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔
میڈیکل کالج اور اسکول آف نرسنگ کے لئے کلینکل ٹریننگ کا بنیادی مقام آغاخان یونیورسٹی ہسپتال (AKUH) ہے جو مریضوں کو اعلی معیار کی وسیع ،ثانوی اور ٹرشری طبی سہولیات فراہم کرتاہے۔ اس تعلیمی میڈیکل سنٹر کی سہولیات اور پیشہ ورانہ عملے کا شمار خطے میں بہترین کی حیثیت سے ہوتاہے۔
 
جدید طریقہ علاج کو صحت کے شعبے سے منسلک ماہرین کے تعاون اور جدید ترین آلات کی مدد سے بیماریوں کی جانچ اور ان کے علاج کوممکن بنایا جاتاہے۔طبی امداد تمام مریضوں کو مہیا کی جاتی ہے۔جن مریضوں کو علاج کے لئے رقم کا انتظام کرنے میں دشواری ہو انہیں ہسپتال کے پیشنٹ ویلفیئر پروگرام کے زریعے مختلف طریقوں سے فراخدلانہ مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔
 
سطر 14 ⟵ 13:
 
http://hospitals.aku.edu
 
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]