"پالکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

59 بائٹ کا اضافہ ،  9 مہینے پہلے
م
 
[[فائل:Sedan-chair.jpg|تصغیر|300px|1893۔ ترکی کی پالکی.]]
[[فائل:SedanChair2.JPG|تصغیر|300px|سوا دو سو سال پہلے انگلستان کی بنی پالکی]]
[[فائل:Hindostanee Dhoolie, used by Hospitals and in the Field - ILN 1857.jpg|تصغیر|300px|قدیم ہندوستان کی ایک ڈولی]]
 
'''پالکی''' یا ڈولی ایک ایسی انسانی سواری ہے جس کے پہیئے نہیں ہوتے اور اسے انسان اٹھا کر چلتے ہیں۔ لمبے سفر پر عام طور پر ایک پالکی کو اٹھا کر لے جانے کے لیے 8 [[کہار]] ہوا کرتے تھے یعنی 4 کہار آرام کرتے تھے جبکہ باقی 4 پالکی اٹھاتے تھے۔ بیل گاڑی کے مقابلے میں پالکی زیادہ آرام دہ سواری سمجھی جاتی تھی۔
11

ترامیم