"جنگ تیس سالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: mr:तीस वर्षांचे युद्ध; cosmetic changes
سطر 2:
|محاربہ=
|سلسلۂ_محارب=
|تصویر= [[Fileتصویر:The Hanging by Jacques Callot.jpg|400px|left]]
|بیان= جنگ تیس سالہ کا ایک تصویری منظر
|تاریخ= 1618ء - 1648ء
سطر 51:
}}
 
'''جنگ تیس سالہ ''' 1618ء سے 1648ء تک جاری رہنے والی مذہبی مقاصد کیلئے لڑی گئی ایک جنگ ہے۔ زیادہ تر جنگ [[یورپ|یورپی]] ملک [[جرمنی]] میں لڑی گئی۔ اس جنگ میں براعظم [[یورپ]] کے کئی طاقتور ممالک نے حصہ لیا۔ [[عیسائی|عیسائیوں]] کے دو فرقوں [[پروٹسٹنٹ]] اور [[کیتھولک]] کے اختلافات اس جنگ کا سب سے بڑا محرک تھے۔ [[ہیسبرگ خاندان]] اور دیگر قوتوں نے جنگ سے زیادہ طاقت حاصل کرنے کی کوشش کی اور اس کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ کیتھولک [[فرانس]] نے کیتھولک فرقے کی بجائے پروٹسٹنٹ فرقے کے حق میں جنگ میں حصہ لیا اور اس وجہ سے فرانسیسی ہیسبرگ دشمنی میں مزید بھڑک اٹھے۔
 
 
یہ تیس سالہ جنگ بھوک اور بیماریوں کا سبب بنی اور اس سے حالات اور زیادہ خراب ہو گئے۔ یہ جنگ تیس سال تک جاری رہی، لیکن اس جنگ سے جو مسائل پیدا ہوئے ان پر جنگ ختم ہونے کے بعد بھی طویل عرصے تک قابو نہ پایا جا سکا۔ بالآخر یہ جنگ [[ویسٹ فالن معاہدۂ امن]] کے بعد ختم ہوئی۔
 
 
== جنگ میں شمولیت (چارٹ) ==
[[تصویر:Thirty Years War involvement graph1.png|600px]]
{| cellpadding="5" border="0"
سطر 93:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.czech.cz/en/czech-republic/history/all-about-czech-history/the-thirty-years-war/ جنگ تیس سالہ - جمہوریہ چیک]
* [http://www.1911encyclopedia.org/Thirty_Years'_War Thirty Years' War - LoveToKnow 1911]
 
[[زمرہ:جنگ تیس سالہ| ]]
سطر 145:
[[mk:Триесетгодишна војна]]
[[ml:മുപ്പതുവർഷ യുദ്ധം]]
[[mr:तीस वर्षाचेवर्षांचे युद्ध]]
[[ms:Peperangan Tiga Puluh Tahun]]
[[nl:Dertigjarige Oorlog]]