"جغرافیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
r2.7.2) (روبالہ جمع: sn:Taranyika; cosmetic changes
م (r2.5.5) (روبالہ ترمیم: mzn:جوغرافی) |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (r2.7.2) (روبالہ جمع: sn:Taranyika; cosmetic changes) |
||
'''جغرافیہ''' (geography) یونانی زبان کا لفظ ہے. جس کے معنی ہیں زمین کا بیان.
"جغرافیہ وہ علم ہے.جس میں زمین،اسکی خصوصیات،اسکے باشندوں،اسکے مظاہر اور
[[
[[
[[
[[
[[
== تاریخ ==
ایراٹورتھینیس (276-194B.C)
وہ پہلا شخص تھا.جس نے لفظ جغرافیہ استعمال کیا.جغرافیہ کو زمین کی سائنس بھی کہا جاتا ہے.آج تک انسان نے جتنی بھی ترقی کی ہے.وہ جغرافیہ کی ہی مرہون منت ہے.زمین انسان کا گھر ہے.اور اس گھر سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کےلیے علم جغرافیہ انسان کی رہنمائی کرتا ہے.علم جغرافیہ پرانے زمانے میں بھی موجود رہا ہے.لیکن اس دور میں اسکی اہمیت بہت کم تھی.عموما دریاؤں،پہاڑوں،سمندروں
== پرانے زمانے میں جغرافیہ کا تصور ==
اس علم کا آغاز بطور سائنس [[مصر]] و [[یونان]] میں ہوا۔ زمانہ قدیم کے جغرافیہ دانوں کی بعض تحریریں بڑی دلچسپ ہیں۔ مثلاً [[سٹرابو]] جو ایک [[اطالوی]] جغرافیہ دان تھا۔ اس خیال کا مالک تھا کہ سمندر کا پانی ایک بہت بڑے دریا کیطرح کسی ڈھلان پر بند رہتا ہے۔ ارسطو کا خیال تھا کہ فضا سے ہوا زمین میں داخل ہو کر محبوس ہو جاتی ہے۔ اور جب وہ فضا میں واپس جانے کے لیے جدوجہد کرتی ہے تو زلزلہ پیدا ہوتا ہے۔ مگر ان عجیب و غریب خیالات کے ساتھ ساتھ قدیم یونانیوں نے بعض حیرت انگیز دریافتیں بھی کیں۔ مثلاً 200 ق م کے قریب [[ارسطارتس]] نے [[مصر]] کے مشرق و مغرب میں مدوجزر
* [[تاریخی جغرافیہ]]
[[زمرہ:جغرافیہ]]▼
[[زمرہ:جغرافیہ]]
{{Link FA|lmo}}
{{Link FA|sl}}
▲[[زمرہ:جغرافیہ]]
[[ar:جغرافيا]]
[[ceb:Heyograpiya]]
[[cs:Geografie]]
[[sn:Taranyika]]
[[cy:Daearyddiaeth]]
[[da:Geografi]]
[[kn:ಭೂಗೋಳ ಶಾಸ್ತ್ರ]]
[[pam:Geografia]]
[[kbd:Хэкумэтх]]▼
[[krc:География]]
[[ka:გეოგრაფია]]
[[pnt:Γεωγραφίαν]]
[[pt:Geografia]]
▲[[kbd:Хэкумэтх]]
[[ro:Geografie]]
[[rmy:Phuvipen]]
|