"جمال الدین افغانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی|جمال الدین افغانی=}}
مسلم رہنما۔ پورا نام '''سید محمد جمال الدین افغانی'''۔ والد کا نام سید صفدرخان۔ مشرقی [[افغانستان]] کے [[صوبہ کنڑ|کنڑ]] صوبے کے [[اسعدآباد (کنر)|اسعد آباد]]<ref>''From Reform to Revolution'', Louay Safi, Intellectual Discourse 1995, Vol. 3, No. 1 [http://lsinsight.org/articles/1998_Before/Reform.htm LINK] {{wayback|url=http://lsinsight.org/articles/1998_Before/Reform.htm |date=20070212225011 }}</ref> میں پیدا ہوئے۔ پان اسلام ازم یا [[وحدت عالم اسلام]] و [[ہندو مسلم اتحاد]] کے زبردست داعی اور انیسویں صدی میں دنیائے اسلام کی نمایاں شخصیت تھے۔
 
سیّد جمال الدین نے کچھ عرصہ امیردوست محمد خان اور ان کے جانشینوں کی خدمت کی۔ افغانستان کے حکمرانوں کی خدمت کے دوران انھوں نے مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کی بھی زیارت کی۔ 1869ء میں انھوں نے یہ ملازمت ترک کردی۔ افغانستان کو خیرباد کہا۔ ہندوستان آئے۔ یہاں سے قاہرہ گئے۔ وہاں ایک دو ماہ کے قیام کے دوران میں اسلامی اتحاد کی ضرورت و اہمیت پر لیکچر دیے۔ قاہرہ سے قسطنطنیہ گئے اور 1871ء میں قاہرہ واپس آگئے۔ مصر میں ان کی سرگرمیاں، خاص طور پر وہاں کی قومی تحریک کے لیے ان کی عملی حمایت سے انگریز حکام مشکوک ہوگئے۔ انھوں نے سیّد جمال الدین کو 1879ء میں مصر سے نکال دیا۔ تب وہ ہندوستان آگئے اور حیدرآباد دکن میں اقامت اختیار کی۔ 1882ء میں مصر کے قوم پرستوں نے، جو خدیو کی مطلق العنانی کی بجائے آئینی حکومت کا مطالبہ کررہے تھے، اور جس کے نتیجے میں مصر کے اندرونی معاملات میں برطانیہ مداخلت بے جا کررہا تھا، عرابی پاشا کی قیادت میں بغاوت کردی۔
سطر 18:
{{زمرہ کومنز|Jamal-al-din al-Afghani}}
== بیرونی روابط ==
* ["From Reform to Revolution'', Louay Safi, Intellectual Discourse 1995, Vol. 3, No. 1 [http://lsinsight.org/articles/1998_Before/Reform.htm ربط] {{wayback|url=http://lsinsight.org/articles/1998_Before/Reform.htm |date=20070212225011 }}
 
== حوالہ جات ==