"کورونا جنگجو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
سطر 1:
[[فائل:GHMC covid 19 surveillance vehicle.jpg|تصغیر|[[عظیم تر بلدیہ حیدرآباد]] کے زیر اہتمام [[کورونا وائرس]] کی [[عالمی وبا]] کے ضمن میں رواں ایک گشتی گاڑی۔ اس طرح کی گاڑیوں کئی بار ڈاکٹروں اور تیمار داروں کا عملہ شامل ہوتا ہے۔ اس میں دیگر [[بلدیہ]] کے عہدیدار بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ اس کا مقصد عوام میں کورونا وائرس سے بے داری، وبا سے مقابلہ اور عوام کی صحت کا حفظان ہے۔ [[تلنگانہ]] میں پائے جانے والے اواخر اپریل [[2020ء]] کے 1196 کورونا وائرس کے متاثرین میں بڑی تعداد کا تعلق شہر حیدرآباد سے رہا ہے اور مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد میں پائے جانے والے مصدقہ مریضوں کے متعلق محکمہ صحت کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ جملہ مصدقہ مریضوں میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے مریضوں کا فیصد 59.3 ہے۔ جبکہ ما بقی مریضوں کا تعلق ریاست کے دیگر اضلاع سے ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کی جانے والی تفصیلات کے مطابق ریاست تلنگانہ میں پہلے کورونا وائرس کے مریض کی نشان دہی [[2 مارچ]] کو کی گئی تھی اور [[دبئی]] سے [[بنگلور]]واور بنگلورو سے بہ ذریعہ بس [[حیدرآباد، دکن|حیدر آباد]] پہنچنے والے مہندرا ہلز کے نوجوان کی شناخت پہلے مصدقہ مریض کی حیثیت سے کی گئی تھی جن کا گاندھی ہاسپٹل میں علاج کیا گیا۔ اس کے بعد سے ریاست میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔<ref>[https://urdu.siasat.com/news/%D8%AA%D9%84%D9%86%DA%AF%D8%A7%D9%86%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%84%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%AD%DB%8C%D8%AF%D8%B1%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88%D8%B1%D9%88%D9%86-1213609/ تلنگانہ کا دارالحکومت حیدرآباد کورونا وائرس کے مرکز میں تبدیل]
[[فائل:Corona_crisis_in_Kolkata_57.jpg|thumb|[[کولکاتا]]، [[مغربی بنگال]] میں کورونا وائرس کی طرف عوام کو بیدار کرنے کے لئے شعبہ صحت و خاندانی بہودگی کی جانب سے عوام میں بے دری کی مہم۔ اس عالمی وبا سے متعلق بیداری لانے اور اس کے مقابلے میں کورونا جنگ جوؤں کی خصوصی شراکت ہر جگہ دیکھنے کو ملتی ہے۔ اس طرح کی مہموں میں ڈاکٹروں اور صحت کی دیکھ ریکھ سے جڑے پیشہ ورانہ لوگوں نے کافی تعاون کیا، جس کی وجہ سے انہیں عالمی سطح پر کورونا جنگ جو کہا جاتا ہے۔]]
</ref>]]
'''کورونا جنگ جو''' {{دیگر نام|انگریزی=corona warriors}} سے مراد وہ تمام ڈاکٹر، نیم طبی افراد، پولیس اہل کار، صفائی ستھرائی کے ملازمین اور وہ تمام لوگ جو [[کورونا وائرس]] یا کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں شریک رہے ہیں۔<ref>[https://www.thehindu.com/news/national/coronavirus-amit-shah-salutes-corona-warriors-says-entire-country-stands-with-them/article31494495.ece Amit Shah salutes ‘corona warriors’, says entire country stands with them]</ref> یہ بطور خاص ان لوگوں کو کہا جاتا ہے جو اس جد و جہد میں اپنی جان گنوا چکے ہیں۔