"سلوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

126 بائٹ کا اضافہ ،  11 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (r2.7.1) (روبالہ جمع: ga:Iompraíocht)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
<small>''لفظ رویہ کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: [[رویہ (ضد ابہام)]]''</small>
 
 
علم [[نفسیات]] میں کسی بھی شخصیت کے سلوک یا رَوَیّے (behavior) سے مراد اسکا اختیار کردہ وہ طریقۂ کار یا اسکی وہ وضع ہوتی ہے کہ جو اسکے روزمرہ [[زندگی]] کے معمولات میں ظاہر ہوتی ہے۔ شخصی اعمال میں ظاہر ہونے والی اس وضع یعنی سلوک کی اصطلاح کا اطلاق اسکے کسی ایک عمل یا فعل کیلیۓ بھی کیا جاتا ہے اور اسکی مکمل ذات یا فطرت کیلیۓ بھی کیا جاتا ہے۔ سلوک کو رویہ بھی کہا جاتا ہے۔
 
6,471

ترامیم