"نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
[[فائل:Paris-Notre Dame-186-vom Institut du monde arabe-2017-gje.jpg|تصغیر|upright=1.2|Notre Dame]]
'''نوٹرے ڈیم پیرس کیتھیڈرل''' (فرانسیسی: Cathédrale Notre Dame de Paris) فرانس کے شہر پیرس میں گیارہویں صدی عیسوی کا ایک تاریخی چرچ جو فرانس کی قومی اور ثقافتی یادگار کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ یہ چرچ دریائے سین کے جزیرے سیتہ کے بیچ پیرس کے چوتھے ضلعے میں واقع ہے۔ ہر سال 13 ملین افراد اس کی زیارت کو آتے ہیں۔<ref>{{cite web|url = http://notredamedeparis.fr/Cathedral-figures|title = [Notre-Dame de Paris] Cathedral figures|accessdate = 7 مارچ 2009|language = انگریزی|archive-date = 2009-03-06|archive-url = https://web.archive.org/web/20090306181955/http://www.notredamedeparis.fr/Cathedral-figures|url-status = dead}}</ref> اس کو '''نوٹرے ڈیم ڈی پیرس''' بھی کہا جاتا ہے، جس کا لفظی معنی ”خاتونِ پیرس“ (آئور لیڈی آف پیرس) ہے۔
== مزید دیکھیے ==
* [[نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل آتشزدگی]]