"ویکم محمد بشیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 20:
 
== حالاتِ زندگی ==
ویکم محمد بشیر کیرلا کے ضلع کوٹائم کے قصبہ Thalayolaparambu میں پیدا ہوئے۔ویکم محمد بشیر (19 جنوری 1908ء تا 5 جولائی 1994ء)<ref>[http://cs.nyu.edu/kandathi/basheer.html#date "Writeup on Vaikom Muhammad Basheer"] {{wayback|url=http://cs.nyu.edu/kandathi/basheer.html#date |date=20111218204532 }}. [[نیویارک یونیورسٹی]]. Retrieved 4 June 2013.</ref> ایک مالایالم افسانہ نگار تھے جن کا تعلق بھارت کی ریاست کیرالا سے تھا۔ وہ ایک انسانیت پرست، مجاہد آزادی، ناول نگار اور مختصر کہانیاں لکھنے والے مصنف تھے۔ وہ اپنے جدا گانہ طرز تحریر کی بدولت نہ صرف تنقیدی حلقوں میں بلکہ عوام میں بھی بہت مقبول ہوئے۔ انہیں بھارت کے چند کامیاب ترین اور ممتاز مصنفین میں سے ایک گردانا جاتا ہے۔ ان کے کام کا ترجمہ دیگر زبانوں میں بھی کیا گیا جس سے ان کو دنیا بھر میں پسند کیا گیا۔ ان کے قابل ذکر کاموں میں بالیاکلاسکھی، شبدنگل، پتھومایودھ آدوو، متھیلوکل، نتوپوپاکوراریندرانوو، جنمندینم اور انارگا نمیشام شامل ہیں۔ انہیں 1982ء میں پدما شری ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہیں بیپور سلطان کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
 
سوانح حیات: