"ستیاگرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
'''ستیاگرا''' (معنی: ستیا:سچ:گرا:اڑنا)<ref>http://www.gandhifoundation.net/about%20gandhi6.htm “Truth (satya) implies love, and firmness (agraha) engenders and therefore serves as a synonym for force. I thus began to call the Indian movement Satyagraha, that the is to say, the Force which is born of Truth and Love or nonviolence, and gave up the use of the phrase “passive resistance”، in connection with it, so much so that even in English writing we often avoided it and used instead the word “satyagraha” itself or some other equivalent English phrase.”</ref> ایک مہم کا نام ہے جسے کانگریسی رہنما گاندھی جی نے شروع کیا تھا اس مہم میں گاندھی کے فلسفہ عدم تشدد اور عوامی مزاحمت دونوں شامل ہیں۔ اس اصلاح کے موجد بھی گاندھی تھے۔گاندھی نے برصغیر کی آذادی کی مہم اور [[جنوبی افریقا]] میں ہندوستانیوں کو حقوق دلانے کے لیے اس کا سہارا لیا۔ یہ فلسفہ [[نیلسن منڈیلا]]، مارٹن لوتھر اور کئی سماجی کارکنوں کو متاثر کر گیا۔ اس فلسفے پر عمل پیرا لوگوں کو ستیاگراہی کہتے ہیں۔
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
{{شہری حقوق تحریکیں}}
{{گاندھی}}