"عبدالغنی شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
اضافہ حوالہ جات
سطر 19:
}}
 
'''عبدالغنی شیخ''' ایک معروف اور اعزاز یافتہ مؤرخ و مصنف ہیں۔ انہوں نے چودہ سے زائد کتابیں شائع کی ہیں، جو اصالتًا اردو میں مطبوعہ رہیں، تاہم وہ مترجمہ شکل میں [[انگریزی]]، [[ہندی]]، [[جرمن زبان|جرمن]]، [[تیلگو]] اور [[ملیالم زبان|ملیالم]] زبانوں میں بھی شائع ہوئی ہیں۔ ان کی اشاعتوں کو [[جموں و کشمیر]] اور [[مہاراشٹر]] کی ریاستی حکومتیں نصاب تعلیم کا حصہ بنا چکی ہیں۔<ref name="In Conversation with Abdhul Ghani Sheikh">
[https://www.reachladakh.com/news/opinion/in-conversation-with-reach-ladakh/in-conversation-with-abdhul-ghani-sheikh In Conversation with Abdhul Ghani Sheikh]
</ref>
 
 
== فعالیت ==
شیخ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف لداخ اسٹڈیز کے فعال رکن ہیں۔ انہوں نے لداخ اور اس سے متعلقہ موضوعات پر [[آکسفورڈ]]، [[انگلستان]]، [[برازیل]]، [[جنوبی افریقہ]]، [[بون]]، [[جرمنی]] اور [[برسٹل]]، [[انگلستان]]، [[اورہوس]]، [[ڈنمارک]]، [[اسلام آباد]]، [[پاکستان]]، [[روم]]، [[اطالیہ]] میں مقالات پیش کیے ہیں۔<ref name="In Conversation with Abdhul Ghani Sheikh"/>
 
 
== فعالیت ==
شیخ کے نوشتہ پچاس سے زائد افسانے بھارت کے مختلف اردو جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔ ان کی ناول دل ہی تو ہے سال کی بہترین ناول سمجھی گئی تھی۔<ref name="In Conversation with Abdhul Ghani Sheikh"/>
 
== مزید دیکھیے ==