"ہماچل پردیش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 91:
'''ہماچل پردیش''' {{دیگر نام|ہندی=हिमाचल प्रदेश}} شمالی [[بھارت]] کی ایک ریاست جو {{convert|21,495|sqmi|km2|abbr=on}} کے رقبہ پر محیط ہے۔<ref name=area>{{cite web | url = http://www.indianmirror.com/geography/geo9.html | title = بھارت کے متعلق شماریاتی حقائق | accessdate = 2006-10-26 | publisher = www.indianmirror.com | archiveurl = https://web.archive.org/web/20190107063615/http://www.indianmirror.com/geography/geo9.html%20 | archivedate = 2019-01-07 | url-status = dead }}</ref> اس کی سرحدیں شمال میں [[جموں و کشمیر]]، مغرب اور جنوب مغرب میں [[پنجاب (بھارت)|پنجاب]] اور جنوب مشرق میں [[ہریانہ]] اور [[اتراکھنڈ]] اور مشرق میں [[تبت خودمختار علاقہ]] سے ملتی ہیں۔
 
ہما کے معنی [[سنسکرت]] میں برف کے ہوتے ہیں، چنانچہ ریاست کے نام کے معنی ہے "ہمالیہ کی آغوش میں"۔ {{cite web | url = http://www.himachalpradesh.us/geography/himalayas_in_himachal.php | title = ہماچل پردیش کے معنی | accessdate = 2007-05-20 | publisher = www.himachalpradesh.us | archive-date = 2007-06-10 | archive-url = https://web.archive.org/web/20070610014600/http://himachalpradesh.us/geography/himalayas_in_himachal.php | url-status = dead }} اس کا یہ نام سنسکرت کے ایک عالم آچاریہ دیواکر دت شرما نے رکھا تھا۔ ریاست ہماچل پردیش اپنی قدرتی خوبصورتی اور فطری حسن میں کافی شہرت رکھتی ہے۔
 
== حوالہ جات ==