"ملت ٹائمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
}}
 
ملت ٹائمز بھارت کا ایک معروف ویب پورٹل ہے جس کے بانی شاہنوازشمس بدرتبریز قاسمی ہیں۔
 
==ملت ٹائمز کا قیام==
18 جنوری 2016 میں ممبئی میں معروف عالم دین مولانا [[رابع حسنی ندوی]] صدر [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] و ناظم [[ندوۃ العلماء|ندوة العلماءلکھنو]] کے ہاتھوں اس کا افتتاح عمل میں آیا تھا ۔ اپریل 2016 میں ملت ٹائمز نے انگریزی نیوز پورٹل کا آغاز کیا جس کے بانی ممبر اور ایڈیٹر محمد ارشاد ایوب ہیں۔ ایک سال مکمل ہونے کے بعد دہلی کے سیئنر صحافیوں کے ہاتھوں 19 جنوری 2017 کو ملت ٹائمز نے ایپ لانچ کیا ۔ جولائی 2017 میں بیرسٹر اسد الدین اویسی کے ایک انٹرویو کے ذریعہ شمس تبریز قاسمی نے ملت ٹائمز کے یوٹیوب چینل کا بھی آغاز کیا ۔ 2018 میں ملت ٹائمز نے ہندی نیوز پورٹل کی شروعات کی جس کے بانی ایڈیٹر مرحوم محمد قیصر صدیقی تھے۔24اکتوبر 2020 کو محمد قیصرصدیقی کی وفات کے بعد یہ ایڈیٹر کی ذمہ داری اسرار احمد سنبھال رہے ہیں ۔ ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر ظفر صدیقی ہیں۔<ref>https://urdu.millattimes.com/archives/64456</ref>