"حیدرآباد، دکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 89:
 
== نظم و نسق ==
حیدرآباد شہر میں 1870ء میں ہی میونسپلٹی کی طرح نظم و نسق کا آغاز ہوا۔ شہر پر حکمرانی کرنے والے آصف جاہی حکمرانوں نے کچھ علاقوں کو علاحدہ کر کے چادرگھاٹ کو مخصوص میونسپلٹی کی مانند تشکیل دیا۔ موجودہ حیدرآباد سے متعلق مکمل تفصیلات ضلع حیدرآباد [http://www.hyderabad.ap.gov.in/ آفیشل ویب سائیٹ] {{wayback|url=http://www.hyderabad.ap.gov.in/ |date=20130726034320 }} پر ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
 
== صنعتیں ==