"کہوٹہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م 119.160.65.72 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم 119.160.65.133 کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 51:
 
کہوٹہ ضلع راولپنڈی کی سب سے پرانی تحصیل ہے جو 1887 میں قائم ہوئی 1947 سے پہلے یہاں بڑی تعداد میں غیر مسلم آباد تھے کہوٹہ میں ایک بہت پرانا مندر بھی ہے جس کو پنڈت ہیرانند نے تعمیر کروایا 1947 میں لارڈماونٹ بیٹن نے کہوٹہ کا دورہ کیا اور ییاں کے مقامی رہنماوں سے ملاقات بھی کی جن میں راجگان اعوان اور شیخ خاندان کے لوگ شامل تھے کہوٹہ بلاشبہ ایک خوبصورت علاقہ ہے یہاں کے لوگ بہادر جفاکش اور وفادار ہیں تحصیل کہوٹہ سے پاکستان کی بڑی بڑی شخصیات نکلی جن میں راجا ظفر الحق جنرل ظہیر السلام بابر اعوان مہرین انور راجا جنرل ٹکا خان مرتضی ستی و دیگر شامل ہیں
[[یہاں کے بڑے [[خاندانوں]] میں راجپوت۔شیخ۔ اعوان۔ ستی۔ عباسی۔سید۔ قریشی۔مہاجرین وغیرہ شامل ہیں}قریشی۔
کہوٹہ میں اب نئی نسل نے کا دور دورہ ہے جس میں بڑی بڑی شخصیات ابھر کر آرہی ہیں جبکہ پرانے سیاست دانوں کا بری طرحطرخ سے صفایا ہوتا نظر آرہا ہے نوجوانوں میں مسلم لیگ ن کے راجہ رفاقت جنجوعہ رومان سعید و دیگر لوگ شامل ہیں تحریک انصاف میں عمران ستی راجہ منان مسعود شیخ عمار غفار و دیگر نوجوان شامل ہیں پیپلز پارٹی کے نوجوان میں بھی بہت سے نوجوان متحرک جو یقینایقین شہر کی ترقی میں ایک اہم کردار ادا کریں گے
مہاجرین وغیرہ]]
 
 
{{منصوبہ 706}}