"شاہ احمد نورانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{حذف}}
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
[[File:imdeyj.jpg]]
{{بریلوی تحریک}}
 
مولانا '''شاہ احمد نورانی''' صدیقی (پیدائش: [[یکم اپریل]][[1926ء]]— وفات: [[11 دسمبر]] [[2003ء]]) [[پاکستان]] کے اسلامی دینی اور سیاسی میدان میں ایک قد آور شخصیت تھے۔
== پیدائش ==
وہ [[1926ء]] کو [[میرٹھ]] میں مولانا [[عبد العلیم صدیقی|عبدالعلیم صدیقی]] کے گھر پیدا ہوئے۔ جن کا [[شجرہ نسب]] حضرت [[ابوبکر صدیق]] سے اور [[شجرہ طریقت]] امام [[احمد رضا خان]] قادری سے جا ملتا ہے۔