"ہلال نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تصانیف: کتاب کا نام 26۔کلیات جوش (2020)
سطر 97:
#کلیات جوش (2020)
 
ان تصانیف کے علاوہ ڈاکٹر ہلال نقوی نے [[اردو ادب]] میں مرثیہ کے حوالے سے پہلا معتبر ادبی رسالہ <nowiki>'' مرثائی'</nowiki>''رثائی ادب <nowiki>'''</nowiki>''کے نام سے ایک جاری کیا۔ اب تک اس کے چھتیس شمارے شائع ہو چکے ہیں۔ اور ان میں بارہ بارہ سو صفحات کے انیس و دبیر نمبر بھی مرتب کیے گئے ہیں ۔
 
نیز اردو شاعروں میں اب تک غالب اور اقبال کے نام سے ہی باقاعدہ رسالے جاری ہوئے تھے۔ ڈاکٹر ہلال نقوی نے جوش شناسی کے عنوان سے باقاعدہ رسالہ جاری کیا ہے۔ جو صرف جوش ملیح آبادی کی تحریروں اور ان سے متعلق تحقیقات پر مشتمل ہوتا ہے۔ اب تک اس کے سات شمارے آ چکے ہیں۔ جوش ملیح آبادی کے ناقدین اس بات کے معترف ہیں کہ جوش سے متعلق ڈاکٹر ہلال نقوی کی مسلسل تحقیق و تحریر کے باعث ان کا نام برصغیر میں جوش ملیح آبادی پر تحقیق کے حوالے سے اٹھارتی کا درجہ رکھتا ہے ۔