"احمد سرہندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39:
 
بادشاہ نے ہر ممکن کوشش کی کہ شیخ جھک جائیں لیکن مجدد الف ثانی اپنے موقف پر ڈٹے رہے۔ بعض امرا نے بادشاہ کو آپ کے قتل کا مشورہ دیا۔ غیر معمولی اثر و رسوخ کی وجہ سے یہ تو نہ ہو سکا البتہ آپ کو [[گوالیار]] کے قلعے میں نظر بند کر دیا گیا۔ آپ نے قلعے کے اندر ہی تبلیغ شروع کر دی اور وہاں کئی غیر مسلم مسلمان ہو گئے۔ قلعہ میں متعین فوج میں بھی آپ کو کافی اثر و رسوخ حاصل ہو گیا۔ بالآخر جہانگیر کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور آپ کو رہا کر دیا۔ رہائی کے بعد جہانگیر نے آپ کو اپنے لشکر کے ساتھ ہی رکھا۔
== تصنیفات ==
 
# [[اثبات النبوہ|اثبات النبوۃ]]
# [[تہلیلیہ|رسالہ تہلیلیہ]]
# [[رد روافض]]
# [[شرح رباعیات]]
# [[معارف لدنیہ]]
# [[مبداء و معاد|مبدا و معاد]]
# [[مکاشفات عینیہ]]
# [[مکتوبات امام ربانی]]
# رسالہ جذب و سلوک
# تعلیقات عوارف المعارف
# رسالہ آداب المریدین
# رسالہ اثبات الواجب
# رسالہ علم حدیث
# رسالہ حالات خواجگان نقشبند
ان تصانیف میں اول الذکر آٹھ کتابیں طبع ہو چکی ہیں باقی تصانیف کا ذکر تذکروں میں ملتا تو ہے لیکن نایاب ہیں۔
== انتقال ==
ایک دن بیماری کے دوران میں فرمایا: