"احمد سرہندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 65:
 
=== صاحبزادگان ===
{{Div col|cols=2}}
# [[خواجہ محمد صادق]]
# [[خواجہ محمد سعید]]
سطر 72 ⟵ 73:
# خواجہ محمد اشرف
# [[خواجہ محمد یحیی]]
{{Div col end}}
 
=== صاحبزادیاں ===
* بی بی رقیہ بانو
سطر 80 ⟵ 81:
== سلسلہ شیوخ ==
=== سلسلہ قادریہ ===
{{Div col|cols=3}}
* حضرت مجدد الف ثانی احمد سرہندی
* شاہ سکندر کیتھلیؒ
سطر 107 ⟵ 109:
* حضرت سیدنا[[علی بن ابی طالب]] رضی اللہ عنہ
* خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
{{Div col end}}
 
=== سلسلہ نقشبندیہ ===
{{Div col|cols=3}}
* حضرت مجدد الف ثانی احمد سرہندی
* حضرت [[باقی باللہ|محمد باقی باللہ دہلویؒ]]
سطر 131 ⟵ 134:
* [[ابوبکر شبلی]]ؒ
* سید الطائفہ [[جنید بغدادی]]ؒ
{{Div col end}}
 
== خلفاء ==
بے شمار سالکین نے شیخ احمد سرہندی المعروف مجدد الف ثانی سے بیعت و خلافت کا شرف حاصل کیا۔ منقول ہے کہ آپ کے مریدوں کی تعداد نو لاکھ کے قریب تھی اور تقریباً پانچ ہزارخوش نصیب حضرات کو آپ سے اجازت و خلافت کا شرف حاصل ہوا۔ آپ چند خلفا کے نام درج ذیل ہیں۔
# الحاج خضر خان افغان بہلول پوری (متوفی 1035ھ/1625ء)
{{Div col|cols=3}}
# الحاج محمد فرگنی
# حاجی حسین
سطر 203 ⟵ 207:
# مولانا یار محمد قدیم بخشی طالقانی (متوفی 1046ھ/1637ء)
# میر محمد نعمان اکبرآبادی (متوفی 1058ھ/1648ء) <ref>تاریخ و تذکرہ خانقاہ سرھند شریف مولف محمد نذیر رانجھا صفحہ 435 تا 438</ref>
{{Div col end}}
 
== مجدد الف ثانی اور اقبال ==
حضرت شیخ احمد سرہندی رحمتہ اللہ علیہ ۔ مجدد الف ثانی ۔ علامہ اقبال کے نزدیک ہندوستان میں جن اولیائے کرام نے اسلام کی تبلیغ کو عملی جامہ پہنایا اُن میں آپ کا نام سرِ فہرست ہے۔ علامہ اقبال کو آپ سے دلی عقیدت تھی جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ 1924 میں علامہ اقبال آپ کے مزار پر حاضر ہوئے‘ جہاں اُنھوں نے بیٹے کے لیے دُعا کی جو اللہ نے قبول فرمائی۔ اپنی اس منت کو پورا کرنے کی غرض سے علامہ اقبال نے جاوید اقبال کے ساتھ دوبارہ 1934 میں آپ کے مزار پر حاضری دی۔ اقبال نے بالِ جبریل کی نظم ’پنجاب کے پیرزادوں سے‘ کے عنوان سے آپ کی شخصیت کو اُجاگر کیا ہے۔ اس کے علاوہ اپنی شاعری اور نثر دونوں میں آپ کے افکار کی ترجمانی کی ہے۔ آپ کا مزار سرہند (بھارت) میں ہے.