"بھکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏بھکر: ترمیم
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م Muhammad Nadir Waseem (تبادلۂ خیال) کی ترامیم کامران اعظم سوہدروی کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 56:
1981ءمیں اسے میانوالی سے الگ کر کے ضلع کا درجہ دے دیا گیا تھا۔
 
یہاں کی مشہور برادریوں میں عباسی، آنگرہ، انصاری، آرائیں، اعوان، بلوچ، بھٹی، چدھڑ، چھپ، چھڈو، چوہدری، کمبوہ، ڈھنڈھلا، گورچہ، کھوکھر، لودھی، قریشی، رانا،سید، نیازی سیال اور آخر میں بھڈوال شامل ہیں۔ مشہور شخصیات میں شیخ الحدیث محمد شریف رضوی، مفتی محمد موسیٰ طاہر، محمد نادروسیم، ظفر اللہ ڈھانڈلہ، اصغر خان نوانی مرحوم اور قاری وقار احمد ہیں۔ اس ضلع کے سیاسی خاندانوادے جنہوں نے اس علاقے کے لیئے کبھی کچھ نہیں کیا ان میں شاہانی، ڈھانڈلا اور خان خیل شامل ہیں۔
 
اس ضلع میں قومی اسمبلی کے دوحلقے اورصوبائی اسمبلی کے چار حلقے شامل ہیں۔ اس کے قومی اسمبلی کے حلقوں میں این اے73 اور این اے74 ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں پی پی47،پی پی48،پی پی49 اورپی پی50 شامل ہیں۔