"بھکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 56:
1981ءمیں اسے میانوالی سے الگ کر کے ضلع کا درجہ دے دیا گیا تھا۔
 
یہاں کی مشہور برادریوں میں عباسی، آنگرہ، انصاری، آرائیں، اعوان، بلوچ، بھٹی، چدھڑ، چھپ، چھڈو، چوہدری، کمبوہ، ڈھنڈھلا، گورچہ، کھوکھر، لودھی، قریشی، رانا،سید، نیازی سیال اور آخر میں بھڈوال شامل ہیں۔ مشہور شخصیات میں اصغر خان نوانی مرحوم، ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہڈھانڈلہ، مفتی محمد موسیٰ طاہر، محمد نادر وسیم اور قاری وقار احمد ہیں۔ اس ضلع کے سیاسی خاندانوادے جنہوں نے اس علاقے کے لیئے کبھی کچھ نہیں کیا ان میں شاہانی، ڈھانڈلا اور خان خیل شامل ہیں۔
 
اس ضلع میں قومی اسمبلی کے دوحلقے اورصوبائی اسمبلی کے چار حلقے شامل ہیں۔ اس کے قومی اسمبلی کے حلقوں میں این اے73 اور این اے74 ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں پی پی47،پی پی48،پی پی49 اورپی پی50 شامل ہیں۔