"معارف لدنیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''معارف لدنیہ''' [[مجدد الف ثانی]] کی معرفت و تصوف کی ایک کتاب ہے۔
== دیگر نام ==
اس رسالے کا کا دوسرا نام نام علوم الہامیہ بھی ہے یہ رسالہ فارسی زبان میں ہے اس میں مجدد الف ثانی نے اپنے معارف خاصہ اور سلوک و طریقت کو بیان کیا ہے
اس کا حصہ [[1015ھ]] سے [[1516ھ]] اللہ کا ہے
== عنوانات ==
معارف لدنیہ میں ہر مضمون کو معرفت کا عنوان دیا گیا جن کی مجموعی تعداد 41 ہے کچھ عنوانات یہ ہیں
سطر 9:
* حقیقت محمدی سے مراد صوفیہ اور متکلمین میں معرفت کے متعلق اختلاف
* جب تعالی کے وجود کی تحقیق
* مکان وزمان اور ان کے لوازم سے تنزیہ قدرت اور ادارہ
* خان زمان اور ان کے لوازم سے طنزیہ قدرت اور عدا ارادہ<ref> جہان امام ربانی جلد 5 صفحہ 77 پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد امام ربانی فاؤنڈیشن کراچی پاکستان</ref>
* ولایت خاصہ محمدیہ
* سالک مجذوب اور مجذوب سالک کے مراتب میں فرق
* صورت ایمان اور حقیقت ایمان
* طریقت اور حقیقت سے شریعت کا تعلق
* کفر شریعت اور کفر حقیقت
* قطب ارشاد اور قطب ابدال کا فیض
* ولایت شہادت اور صدیقیت کے علوم کا فرق
* حضرت مجدد الف ثانی کا سلوک
* فضائل سلسلہ نقشبندیہ
* حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل<ref> رسائل مجدد الف ثانی۔صفحہ 259،غلام مصطفے مجددی:قادری رضوی کتب خانہ گنج بخش روڈ لاہور</ref>
== اشاعت ==
*رسالہ پہلی مرتبہ حافظ محمد احمد علی خان زمانشوق اورنے انمطبع کےاحمدی لوازمرام پور سے طنزیہشائع قدرتکیا اوراس عداکے ارادہبعد ادارہ مجددیہ کراچی نے شائع کیا جس میں فارسی متن کے ساتھ اردو ترجمہ بھی شامل ہے۔<ref><ref> جہان امام ربانی جلد 5 صفحہ 77 پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد امام ربانی فاؤنڈیشن کراچی پاکستان</ref></ref>
== حوالہ جات ==