"جامعہ فاروقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سلیم اللہ خان (عالم دین)
سطر 25:
یہ ایک اسلامی یونیورسٹی ہے جس کی تاسیس
[[23 جنوری]] [[1967ء]] میں ہوئی۔
اس کے بانی و مہتمم یا چانسلر [[شیخ الحدیث]] [[سلیم اللہ خان (عالم دین)|مولانا سلیم اللہ خان]] تھے، جو دار العلوم دیوبند کے فاضل تھے۔ اور نائب مہتمم یا وائس چانسلر استاد الحدیث مولانا [[عبید اللہ خالد]] ہیں، جوجامعہ فاروقیہ ہی کے فاضل ہیں۔
یہاں آٹھ سالہ درس نظامی،مفتی کورسزاورکمپیوٹر کورسز پڑھائے جاتے ہیں۔
وفاق المدارس العربیہ سے الحاق رکھتا ہے نظریاتی اور تعلیمی لحاظ سے دارلعلوم دیوبند سے الحاق رکھتاہے۔