"محمد عادل خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 31:
پاکستان کے وزیر اعظم [[عمران خان]] نے خان کے قتل کی مذمت کی اور[[بھارت]] پر پاکستان میں شیعہ سنی تفرقہ پیدا کرنے کا الزام لگایا۔ <ref name="dainik" />
 
خان کی نماز جنازہ اتوار، 11 اکتوبر 2020 کو ان کے بڑے بھائی عبید اللہ خالد نے پڑھائ، اور [[محمد رفیع عثمانی]]، [[محمد تقی عثمانی]]، [[محمد حنیف جالندھری]]، [[اورنگزیب فاروقی]]، [[عبدمحمد الغفورعبدالغفور حیدری]] اور عطاء الرحمن جنازے میں شریک رہے۔ انہیں اپنے والد سلیم اللہ خان کی قبر کے پہلو میں دفن کیا گیا۔ <ref>{{cite news |last1=سہیل|first1=ریاض |title=کراچی: جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل اور ان کا ڈرائیور فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک، نمازِ جنازہ ادا |url=https://www.bbc.com/urdu/pakistan-54495823 |accessdate=11 اکتوبر 2020 |work=[[بی بی سی اردو]] |date=11 اکتوبر 2020}}</ref><ref>{{cite news |title=مولانا عادل خان کراچی میں سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت|url=https://dailypakistan.com.pk/11-Oct-2020/1195588 |accessdate=11 اکتوبر 2020 |work=[[روزنامہ پاکستان]] |date=11 اکتوبر 2020}}</ref>
 
== تصانیف ==