"روشن خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
اضافہ مواد
(اضافہ مواد)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
پیدائش: 1927ء
 
وفات: 6جنوری 2006ء
 
[[فائل:Roshankhan.gif|framepx|تصغیر|بائیں|روشن خان]][[سکواش]] کے سابق عالمی چیمپئن۔ ورلڈ سکواش فیڈریشن کے صدر اور سکواش کے سابق عالمی چیمپئن [[جہانگیر خان]] کے والد۔ [[پشاور]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد آرمی میں ملازم تھے لیکن انہوں نے پاکستان نیوی میں ملازمت اختیار کی۔ وہ بال بوائے تھے اور نیوی افسران جب سکواش کھیلتے تو وہ ان کو بال اٹھا کر دیا کرتے تھے۔ یہیں سے ہی ان میں سکواش کھیلنے کا شوق پیدا ہوا۔ بعد میں انہیں نیوی کی جانب سے سکواش کے مقابلوں میں شرکت کرنے کا موقع ملا۔
273

ترامیم