"کمبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط (14.9 core): + زمرہ:بچھونا+زمرہ:کمبلیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''کمبل''' سوتے وقت ٹھنڈی میں اوڑھنے کیلئےاستعمال ہونے والا ایک گرم  کپڑا ہوتا ہے ۔ بڑا ،چھوٹا ،موٹا اور باریک ہر سائز کا ہوتا ہے ، جو دنیا کے تقریبا ہر سرد ملک میں پایاجاتاہے، لوگ اسے خاص طور سے سونے  یا آرام کرنے کے وقت ٹھنڈی سے بچنے اور گرمی حاصل کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں، بعض لوگ اسے دن میں بھی اوڑھ کر کام کرتے ہیں لیکن ایسا بہت کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے ۔ ہاں بچوں کیلئے بازار میں  ایک خاص قسم کا شاندار ، راحت رساں اور نرم کمبل بھی دیکھنے کو ملتا ہے جو بچوں کیلئے راحت کےسامان کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور اسے کبھی کبھی بالغ لوگ بھی استعمال کرلیتے ہیں۔<ref>{{Cite web|url=https://books.google.com/books?id=ymRNAQAAMAAJ&q= Blankets+are+sometimes+used+as+comfort+objects+by+small+children|title=https://books.google.com/books?id=ymRNAQAAMAAJ&q= Blankets+are+sometimes+used+as+comfort+objects+by+small+children|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>
<ref>{{Cite web|url=https://books.google.com/books?id=ymRNAQAAMAAJ&q= Blankets+are+sometimes+used+as+comfort+objects+by+small+children|title=https://books.google.com/books?id=ymRNAQAAMAAJ&q= Blankets+are+sometimes+used+as+comfort+objects+by+small+children|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
کمبل مختلف کلر کا ہوتا ہے بعض دفعہ تو ایک ہی کمبل میں کئی کئی کلر دیکھنے کو ملتا ہے ، جس سے کمبل کافی خوبصورت معلوم ہوتا ہے، لوگ اسے خوب پسند بھی کرتے ہیں، یہ بھی حقیقت ہے کہ بعض لوگوں کو ایک ہی کلر کا کمبل پسند ہوتا ہے ۔
 
بازار میں کمبل قیمتی اور سستی دونوں طرح کا دستیاب رہتا ہے، یہ بھی سچائی ہے کہ ٹھنڈی کے موسم میں مہنگی قیمت اور گرمی کے موسم میں سستی قیمت میں ملتا ہے ؛لیکن یاد رہے کہ گرمی کے موسم میں بازار میں کمبل بہت کم دستیاب رہتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:بچھونا]]
[[زمرہ:کمبلیں]]