"پیزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:قومی پکوان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
'''پیزا''' ایک چٹ پٹا اطالوی کھانا، جس میں پنیر اور ٹماٹر ہوتے ہیں اور جس کو تندور (اوون) میں پکایا جاتا ہے۔
 
پیزا یہ اٹلی کا ایک بہترین ڈش ہے، جو عام طور پر گول اور مسطح پوتا ہے، جس کے اوپر ٹماٹر، پنیر اور بھی کئی مزیدار چیزیں جیسے مشروم، پیاز، زیتون، انناس اور گوشت وغیرہ ہوتا ہے۔ اس کو عام طور پر اونچی تاؤ پر لکڑی والے تنور میں پکایا جاتا ہے۔ چھوٹا پزا کو کبھی کبھی پزیٹا کہا جاتاہے، اور جو شخص اس کو بنا تا ہے اس کو عام طور پر پزا یو لو کے نام سے جانا جاتا ہے<ref>{{Cite web|url=https://www.theguardian.com/food/2019/sep/06/how-to-eat-neapolitan-style-pizza|title=Pizza|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>۔
== حوالہ جات ==
 
اٹلی میں خاص جگہوں پر مثلاً ریسٹورنٹ وغیرہ پزا کو اسکی پوری شکل میں پیش کیا جاتا ہے یعنی اسکو ٹکڑے کی شکل میں پیش نہیں کیا جاتا ہے، اور اسے چھری اور کانٹے والے چمچہ سے کھا یا جاتاہے۔ لیکن عام جگہوں پر اسے ٹکڑوں کی شکل میں پیش کیا جاتا ہے اور ہاتھ میں لیکر کھا یا جاتا ہے<ref>{{Cite web|url=https://www.npr.org/sections/thesalt/2014/01/13/262087618/italians-to-new-yorkers-forkgate-scandal-fuggedaboutit|title=Pizza|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>۔== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}