"امرود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:خوردنی پھل
سطر 35:
[[پرتگیزی]] اپنے ساتھ چند پودے لائے تھے جو ہندوستان میں پھلنے پھولنے لگے۔ ان میں [[کاجو]]، [[پپیتا]] اور امرود شامل ہیں۔<ref>[https://threethingsdaily.wordpress.com/2011/06/22/three-plants-brought-to-india-by-the-portuguese/ Three things daily]</ref>
 
== پاکستان میں امرود ==
امرود پاکستان کے تقریباً تمام شہروں میں پایا جاتا ہے۔ 2019 میں 7 ہزار ایکڑ سے زائد پر پایا جاتا تھا۔ اس کی سالانہ پیداوار 3 ہزار ٹن سے زیادہ ہے۔
پنجاب میں زیادہ تر اس کی کاشت شیخوپورہ، قصور، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرنوالہ کے اضلاع میں ہوتی ہے۔
خیبر پختونخواہ میں اس کی کاشت کے اہم علاقے کوہاٹ، ہری پور او بنوں ہیں۔
سندھ میں حیدرآباد اور لاڑکانہ اس کی پیداوار کے لیے بہت مشہور ہیں۔
2019 میں پاکستان میں امرود کی اوسط قومی پیداوار 4.7 ٹن فی ہیکٹر تھی جو کافی کم ہے۔
سطر 53:
[[زمرہ:پھل]]
[[زمرہ:جمیکا کے درخت]]
[[زمرہ:خوردنی پھل]]
[[زمرہ:فصلیں]]
[[زمرہ:کوسٹا ریکا کے درخت]]
[[زمرہ:گوئٹے مالا کے درخت]]
[[زمرہ:میکسیکو کے درخت]]
[[زمرہ:میکسیکی پکوان]]
 
[[زمرہ:نباتاتیہ سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز]]
[[زمرہ:نکاراگوا کے درخت]]
[[زمرہ:ہونڈوراس کے درخت]]
[[زمرہ:میکسیکی پکوان]]