"کار کی بیٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 64:
 
بیٹری کی چارجنگ تین مرحلوں میں ہوتی ہے۔
# پہلے مرحلے میں بیٹری کا کرنٹ جذب کرنا مستقل رہتا ہے لیکن وولٹیج آہستہ آہستہ بڑھتی جاتی جاتی ہے۔ اس مرحلے کو constant current یا bulk چارجنگ کہتے ہیں۔ بیٹری کی لگ بھگ 90 فیصد چارجنگ 'بلک چارجنگ' کے مرحلے میں ہوتی ہے۔
# دوسرے مرحلے میں بیٹری کا کرنٹ جذب کرنا کم ہونے لگتا ہے مگر وولٹیج میں کمی بیشی نہیں آتی۔ اس مرحلے کو constant voltage یا absorption چارجنگ کہتے ہیں۔
# تیسرے مرحلے میں بیٹری چارجر کی وولٹیج دانستہ طور پر لگ بھگ 0.2 وولٹ کم کر دی جاتی ہے۔ اب بیٹری کا کرنٹ لینا کم ترین سطح پر آ جاتا ہے۔ اس مرحلے کو فلوٹ (float) یا maintenance چارجنگ کہتے ہیں۔