"ابو جہل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
←‏ابوجہل: درستی املا
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''عمرو بن ھشام بن المغیرہ بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم''' [[مکہ|مکے]] کا ایک [[قریش]]ی سردار تھا جس کا اصل نام عمرو بن ہشام المغیرہ تھا اور ابوالحکم کنیت تھی۔ آبائی مذہب پر سختی سے قائم رہنے کی وجہ سے ابوجہل کے لقب سے مشہور ہوا۔ [[اسلام]] اور [[محمد بن عبد اللہ|نبی اکرم]] {{درود}} کا دشمن تھا۔ مکے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور [[صحابی|صحابہ]] نے اس کے ہاتھوں سخت اذیتیں جھیلیں۔ [[غزوہ بدر|بدر]] کی لڑائی میں ٦٩ اور سرداروں کے ہمراہ قتل ہوا۔
 
== حوالہ جات ==