"قانون آزادی ہند 1947ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
درستی
سطر 20:
|revised_text =
}}
[[4 جولائی]] [[1947ء]] کو ایک مسودہ قانون برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا۔ 15جولائی کو [[دارالعوام]] نے اس کی منظوری دے دی، [[16 جولائی]] [[1947ء]] کو دار الامرا نے بھی اس کو منظور کیا۔ [[18 جولائی]] [[1947ء]] کو [[شاہ برطانیہ]] نے اس کی منظوری دے دی، پھر اس قانون کے تحت [[تقسیم ہند]] عمل میں لائی گئی اور دو نئی عملداریاں [[آزاد مملکت پاکستان]] اور [[آزاد مملکت بھارت]] وجود میں آئیں۔ قانون کو شاہی اجازت [[18 جولائی]] [[1947ء]] کو حاصل ہوئی۔ اور دو نئے ممالک [[پاکستان]] اور [[بھارت]] [[15 اگست ١٩٤٧]] 1947ء کو وجود میں آئے۔
 
اس قانون کے اہم نکات درج ذیل ہیں:
سطر 30:
# حکومت برطانیہ کو یہ اختیارات نہیں ہوں گے کہ وہ کسی ملک کی قانون ساز اسمبلی کے بنائے ہوئے قانون کو رد یا منظور کریں یہ اختیارات اس ملک کے گورنر جنرل کو حاصل ہیں۔
# شاہ برطانیہ کے خطابات میں سے شہنشاہ ہند کا خطاب ختم کیا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{موضوعات پاکستان}}