"احسان دانش (سندھی شاعر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
م خودکار: درستی املا ← سر انجام؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 2:
'''ڈاکٹر احسان دانش''' ([[انگريزی]]:Dr. Ahsan Danish)  [[پاکستان]] کے [[صوبہ سندھ]] میں پیدا ہونے والے [[سندھی زبان]] کے شاعر ،افسانہ نگار اور محقق ہیں۔ ان کی کئی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔<ref>https://awamiawaz.pk/454974/ </ref>
 
== حالات زندگی ==
احسان دانش کا پورا نام آغا احسان الحق ہے۔ احسان دانش 15 فروری 1974ء کو  [[ضلع لاڑکانہ]] کے شہر [[لاڑکانہ]] میں پروفيسر ڈاکٹر بشير احمد شاد کے گھر میں پیدا ہوئے۔<ref>https://sindhsalamat.com/threads/41393/ </ref>
 
== تعليم ==
احسان دانش نے ابتدائی تعليم گورنمنٹ پرائمری اسکول علی گوہر آباد لاڑکانہ سے اور مئٹرک کا امتحان پائلٹ ہائير سيکنڈری اسکول لاڑکانہ سے پاس کیا، بعد میں گورنمنٹ ڈگری کالج لاڑکانہ میں سے انٹرمیڈیٹ کا امتحان دیا۔ دانش نے ايم اے (اردو ادب) کی ڈگری 1996ء اور ايم اے ([[سندھی ادب]]) کی ڈگری 1998ء میں [[جامعہ شاہ عبد اللطیف]] [[خيرپور]] سے حاصل کی۔ ایم فل کی ڈگری بھی شاہ لطیف یونیورسٹی سے حاصل کی۔دانش نے 2014ء میں ”شاہ لطيف جی شاعری جو سماجی کارج“ کے موضوع پر مقالا لکھ کر  [[سندھ یونیورسٹی]] جامشورو سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔<ref>http://encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%D8%A7%D8%AD%D8%B3%D8%A7%D9%86%20%D8%AF%D8%A7%D9%86%D8%B4 </ref><ref>http://www.drpathan.com/index.php/all-books-reviews/1740-2020-01-19-05-15-30 </ref>
 
== علمی ادبی خدمات ==
دانش کا ادبی گھرانے سے تعلق ہے۔ ان کے والد بشیر احمد شاد اور بھائی [[رضوان گل]] ادیب اور شاعر ہیں۔ انہوں نے لکھنے کی ابتدا 1988ء میں شاعری سے کی۔ افسانے بھی لکھ۔ بعد میں انہوں نے تنقیدی اور تحقیقی مقالے بھی تحریر کیے۔ ان کی شاعری، افسانے اور مقالے مختلف جرائد اور اخبارات میں شائع ہوئے ہیں۔ دانش 1997ء میں پبلک اسکول لاڑکانہ میں اردو کے لیکچرر مقرر ہوئے۔ بعد میں 2002ء میں پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے ڈگری کالج لاڑکانہ میں سندھی کے لیکچرر مقرر ہوئے۔ اس وقت ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طور پر خدمات سرانجامسر انجام دے رہے ہیں۔ ریڈیو پاکستان لاڑکانہ میں کمپیئرنگ کے فرائض بھی انجام دیتے ہیں۔<ref>https://sindhipeoples.blogspot.com/2019/08/blog-post_14.html?m=1 </ref>
 
== تصانیف ==
* بے سکون خوابَ جو سَچُ (افسانے) 2005ء
* لاڑکانو تاريخی تحقيقی مطالعو (تحقيق) 2005ء
* ويلَ نه وسريام (مضامین) (مرتب) 2007ء
* لفظن جی خوشبو (شاعری) 2010ء
* سندھو ماتھری جی عظيم سبھیتا ـــ موہن جو دڑو (تاريخ) 2012ء<ref>http://www.sindhiadabiboard.org/Catalogue/History/Book70/Book_page1.html </ref>
* شاہ لطيف جی شاعری جو سماجی کارج، 2016ء
* پیہی پروڑيوم ( تنقيد) 2017ء
 
== اوارڈ ==
احسان دانش کو 2019ء تک ادبی کارکردگی پر بہت اوارڈ ملے ہیں۔ 2016ء میں اسے [[شاہ عبدالطیف بھٹائی]] اوارڈ سے نوازہ گیا۔<ref>https://www.urdupoint.com/en/pakistan/sla-distributes-best-author-awards-199145.html </ref><ref>https://www.dawn.com/news/1297219 </ref>