"الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفۃ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox book
| italic title = <!--(see above)-->
| name = الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفۃ
| image = Al Maosoat ul Hadeesiah.png|Al Maosoat ul Hadeesiah]]
| image_size =
| alt =
| caption =
| author = [[مولانا لطیف الرحمن ]]
| title_orig = مرویات امام ابو حنیفہ
| orig_lang_code = ar
| country =
| language = عربی
| subject =
| genre = مجموعہ [[حدیث]]
| series = [[کتب حدیث]]
| published =
}}
'''الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفۃ''' امام ابو حنیفہ کی ساری احادیث کو ایک انسائیکلوپیڈیا کی شکل میں جمع کردیا گیا جو20 جلدوں پر مشتمل ہے۔
== مؤلف ==
مؤلف مولانا لطیف الرحمن صاحب مکی بہرائچی ہیں جنہوں نے کچھ علمائے کرام کے بکھرے کام کو یکجا کر دیا ان علماء کرام میں مولانا عبد الحی فرنگی محلی، العلامہ زاہد الکوثری، مولانا ظفر احمد العثمانی، مولانا مفتی مہدی حسن شاہ جہاں پوری، علامہ ابو الوفاء الأفغانی، اور عبد الرشید النعمانی حضرات شامل ہیں۔
== وجہِ تالیف ==
امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت الکوفی کے متعلق کچھ کم علم اور متعصب افراد ”قلیل الحدیث“ اور ”یتیم فی الحدیث“ وغیرہ ہونے کا الزام لگایا ہے، جو خالص حسد و عناد پر مبنی ہے۔