"کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏کشمیر: درستی املا, درستی قواعد, روابط شامل کیے
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
←‏کشمیر: درستی املا, درستی قواعد
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
شاہی ریاستِ کشمیر ١٩٤٧ء برطانوی ہند کی تقسیم کے بعد ڈومنین آف پاکستان کے حصہ میں آیا تھا۔ مگر بھارت نے کشمیر کے حکمران راجہ ہری سنگھ (جو کہ ایک سکھ تھا) اس کو اپنے ساتھ ملا کر زبردستی اس پر قبضہ کر لیا. ٧٣ سال سے اس پر بھارت نے قبضہ کر رکھا ہے۔اگست ٢٠١٩ سے کشمیر پر بھارت نے کرفیو نافذ کر رکھا ہے. بھارت مسلمانانِ کشمیر و ہند پر ظلم و ستم کر رہا ہے.
 
'''علاقہ'''
آج کل کشمیر تین حصوں میں تقسیم ہوا ہے.
١) پاکستانی انتظامی کشمیر (گلکت بلتستان اور آزاد کشمیر) 🇵🇰
٢) چینی انتظامی کشمیر (اکسائی چن) 🇨🇳
٣) بھارتی انتظامی کشمیر (جموں کشمیر) 🇮🇳
[[فائل:Kashmir map big.jpg|تصغیر|300px|کشمیر، سبز علاقہ پاکستان کے زیر انتظام ہے،(رانا محمد قاسم نون) نارنجی بھارت کے انتظام میں ہے جبکہ اسکائی چن پر چین کا کنٹرول ہے]]
 
کشمیر [[برصغیر]] پاک و ہند کا شمال [[مغربی علاقہ]] ہے۔ تاریخی طور پر کشمیر وہ وادی ہے جو [[سلسلہ کوہ ہمالیہ|ہمالیہ]] اور [[پیر پنجال]] کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان میں واقع ہے۔
 
آج کل کشمیر کافی بڑے علاقے کو سمجھا جاتا ہے جس میں [[وادی کشمیر]]، [[جموں]] اور [[لداخ]] بھی شامل ہے۔ پاکستانی کشمیر کے علاقے [[پونچھ]]، [[جموں]] کے علاوہ [[گلگت]] اور [[بلتستان]] کے علاقے شامل ہیں۔ 1846١٨٤٦ سے پہلے یہ آزاد ریاستیں تھیں۔ پاکستان بنتے وقت یہ علاقے کشمیر میں شامل تھے۔ وادی کشمیر پہاڑوں کے دامن میں کئی دریاؤں سے زرخیز ہونے والی سرزمین ہے۔ یہ اپنے قدرتی حسن کے باعث زمین پر جنت تصور کی جاتی ہے۔
 
اس وقت خطہ تنازعات کے باعث تین ممالک میں تقسیم ہے جس میں [[پاکستان]] شمال مغربی علاقے ([[شمالی علاقہ جات]] اور [[آزاد کشمیر]])، [[بھارت]] وسطی اور مغربی علاقے ([[جموں و کشمیر]] اور [[لداخ]]) اور چین شمال مشرقی علاقوں ([[اکسائی چن|اسکائی چن]] اور بالائے قراقرم علاقہ) کا انتظام سنبھالے ہوئے ہے۔ بھارت سیاچن گلیشیئر سمیت تمام بلند پہاڑوں پر جبکہ پاکستان نسبتا کم اونچے پہاڑوں پر موجود ہے۔
سطر 11 ⟵ 16:
[[فائل:Kashmir_Dal_lake_boat.jpg|تصغیر|بھارتی کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کی خوبصورت [[ڈل جھیل]]]]
 
کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان میں تنازعے کی اہم ترین وجہ ہے اور اس تنازعے کا واحد حل اقوام متحفہ کی قرار دادوں کے تناظر میں کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو تسلیم کرنا ہے. [[پاکستان]] اور [[بھارت]] دونوں [[جوہری طاقتیں]] ہیں جو کشمیر کے آزادی اور [[خود مختاری]] کو با[[مسئلہ کشمیر]] دنیا کے خطرناک ترین علاقائی تنازعات میں سے ایک شمار کرتے ہیں۔ دونوں ممالک کشمیر پر تین جنگیں لڑچکے ہیں جن میں 1947ء١٩٤٧ء کی جنگ، [[1965ء کی جنگ]] اور [[1999ء کی کارگل جنگ]] شامل ہیں 1971١٩٧١ء کی جنگ [[بنگال]] کی وجہ سے ہوئی تھی۔
 
سولہ مارچ 1846١٨٤٦ء انگریز نے 75٧٥ لاکھ کے عوض کشمیر گلاب سنگھ ڈوگرہ کو فروخت کیا. امرتسر معاہدہ.پھر اس کا بیٹا زنبیر سنگھ جانشین بنا.پھر پرتاب سنگھ جانشین بنا .افیون کا نشئہ کرتا تھا۔ کرکٹ کھیلنے کا شوقین تھا. .بے اولاد تھا۔
 
پھر امر سنگھ کا بیٹا ہری سنگھ سازش سے جانشین بنا. حکیم نور دین جو مرزا قادیانی کا دست راست اور سرکاری حکیم تھا اس سازش میں پیش پیش تھا۔ یہ قادیانی سازش کی پہلی فتح تھا۔ قادیانی کشمیر میں الگ ریاست کے خواہاں تھے۔
 
ہری سنگھ 1925١٩٠١ء میں گدی نشین بنا جسے قادیانی حمائت حاصل تھی. مسلمانوں پر ظلم و استبداد شروع ہوا.1929 ١٩٢٩ء میں شیخ عبد اللہ نے ریڈنگ روم تنظیم اور اے آر ساغر نے ینگ مینز مسلم ایسوسی ایشن بنائی.
 
1931١٩٣١ء میں پہلی [[مسجد ریاسی]] میں شہید ہوئی. کوٹلی میں نماز جمعہ پر پہلی بار پابندی لگائی گئی۔ ایک ہندو کانسٹیبل نے قرآن کی بے حرمتی کی. عبدالقدیر نامی مسلمان نے بے مثال احتجاجی جلسے کیے. جو گرفتار ہوا پھر مسلمانوں کا قتل عام شروع ہو گیا۔ 13١٣ جولائی کو شہدائے کشمیر ڈے اسی قتل عام کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس طرح تحریک آزادی کشمیر 1931١٩٣١ء میں مکمل شروع ہوئی.
 
25٢٥ جولائی 1931١٩٣١ء میں فئیر ویو منزل شملہ میں ایک میٹنگ میں آل انڈیا کشمیر کمیٹی کی بنیاد رکھی گئی۔  جس کی صدارت قادیانی مرزا بشیرالدین محمود نے کر ڈالی.یہ مرزا قادیانی کا بیٹا تھا.. یہ پھر [[قادیانی]] فتح تھی. اس نے سازش کر دی کہ تمام مسلمان قادیانی کے نبی ہونے کو مان چکے ہیں اسی لیے مرزا بشیر کو صدر منتخب کیا. یاد رہے اس کمیٹی میں [[علامہ اقبال]] بھی شامل تھے۔ سب مسلمان فورا اس کمیٹی سے دستبردار ہوئے. [[عطاءاللہ شاہ بخاری]] فورا کشمیر بھیجے گئے۔ بڑی مشکل سے مسلمانوں کو اس سازش سے نکالا. علامہ اقبال [[مجلس احرار]] کے سرپرست بنے اور بشیر قادیانی کی سازش ناکام کی.
 
14١٤ اگست 1931١٩٣١ء پہلی بار کشمیر ڈے منایا گیا۔اکتوبر 1931١٩٣١ء میں علامہ اقبال کی سرپرستی میں مسلمان وفد مہاراجا [[ہری سنگھ]] اور اس کے وزیر اعظم [[ہری کرشن کول]] سے مذاکرات کے لیے ملے. مذاکرات ناکام ہوئے. سیالکوٹ سے کشمیر چلو کشمیر چلو تحریک چلی.  یوں تحریک آزادی باقاعدہ 1931١٩٣١ء میں شروع ہوئی. مسلمانوں کا دوسرا مجاہد دستہ جہلم سے میر پور کی طرف روانہ ہوا. تیسرا دستہ راولپنڈی کے تیس نوجوانوں پر مشتمل تھا جو قرآن پر قسم اٹھا کر نکلے کہ کوہالہ پل بند کر کے رہیں گے.پھر اس جنگ کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے نومبر 1931١٩٣١ء میں  سر بی جے گلینسی کی صدارت میں کمیشن بنا.
 
1933١٩٣٣ میں سری نگر [[پتھر مسجد]] میں [[جموں کشمیر مسلم کانفرنس]] کی بنیاد رکھی گئی۔ [[شیخ عبد اللہ]] اس کے صدر اور [[چوہدری غلام عباس]] اس کے جنرل سیکرٹری بنے.
 
اس وقت بھارت خطہ کشمیر کے سب سے زیادہ حصے یعنی 101،387١٠١،٣٨٧ [[مربع کلومیٹر]] پر
جبکہ پاکستان 85،846٨٥،٨٤٦ اور چین 37،555٣٧،٥٥٥ مربع کلومیٹر پر قابض ہیں۔
 
آزاد کشمیر کا 13،350١٣،٣٥٠ مربع کلومیٹر (5134٥١٣٤ مربع میل) پر پھیلا ہوا ہے جبکہ شمالی علاقہ جات کا رقبہ 72،496٧٢،٤٩٦ مربع کلومیٹر (27،991٢٧،٩٩١ مربع میل ) ہے جو گلگت اور بلتستان پر مشتمل ہے۔ تقسیم ہند سے قبل [[بلتستان]] صوبہ لداخ کا حصہ تھا اور اس کا دار الحکومت اسکردو لداخ کا سرمائی دار الحکومت تھا۔
 
== کشمیر کے حقیقی معنوں ==