"ملت ٹائمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ملت ٹائمز کے بارے میں ضروری اور مختصر معلومات کا اضافہ کیا گيا ہے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
}}
[[فائل:Logo of Millat Times .png|تصغیر|<ref>{{Cite web|url=https://thepolicytimes.com/millat-times-a-mission-a-platform-to-share-and-air-the-truth/|title=Millat Times – A Mission, A Platform To Share and Air The Truth|date=|accessdate=https://thepolicytimes.com/millat-times-a-mission-a-platform-to-share-and-air-the-truth/|website=https://thepolicytimes.com/|publisher=The Policy Times|last=Times|first=The Policy}}</ref>]]
<ref>{{Cite web|url=http://humariaawaz.com/3299/|title=ملت ٹائمز : ایک کام یاب میڈیا ہاؤس|date=10 January 2021|accessdate=http://humariaawaz.com/3299/|website=http://humariaawaz.com/|publisher=hamariawaz|last=Awaz|first=Hamari}}</ref>ملت
″ملت ٹائمزٹائمز″ بھارت کا ایک معروف سہ لسانی آن لائن اخبار اور یوٹیوب چینل ہے جس کے بانی شمس تبریز قاسمی ہیں۔اردو ایڈیشن سب سے زیادہ پڑھاجاتا ہے اور معتبر نیوز پورٹل کا مقام حاصل ہے۔اس کی ترجیحات میں ان خبروں کو شائع کرنا ہے جسے مین اسٹریم میڈیا کے ذریعہ نظر اندازکردیاجاتاہے۔اقلیتوں مسلمانوں اور کمزروطبقات کے مسائل اور ان سے متعلق خبروں پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.humsub.com.pk/367327/khursheed-alam-dawood-qasmi-16/|title=ملت ٹائمز: ایک کام یاب میڈیا ہاؤس|date=06 January 2021|accessdate=https://www.humsub.com.pk/367327/khursheed-alam-dawood-qasmi-16/|website=https://www.humsub.com.pk/|publisher=HumSub|last=Sub|first=Hum}}</ref>
 
===ملت ٹائمز کا قیام===
ملت ٹائمزایک سہ لسانی آن لائن اخباراور یوٹیوب چینل ہے جسے 2016 میں شمس تبریز قاسمی نے شروع کیاتھا ۔اردو ،انگریزی اور ہندی تین زبانوں میں یہ آن لائن اخبار ہے اور اسی نام سے یوٹیوب چینل ہے ۔ملت نیوز نیٹ ورک پرائیوٹ لمٹیڈ کے ماتحت ملت ٹائمز کی اشاعت عمل میں آتی ہے۔ اس کا اردو ورزن ہندوستان میں سب سے زیادہ پڑھاجاتاہے اس کے علاوہ خلیجی ممالک میں بھی قارئین کی بڑی تعداد ہے ۔سیاسی ،سماجی ،ہندوستانی اقلیت ،عالمی حالات ، مسلم ممالک کے ایشوز اور اردو زبان وادب پریہاں نیوز ،مضامین ،انٹرویوز ،گراﺅنڈرپوٹس اور فیچرس شائع کئے جاتے ہیں ۔ان موضوعات پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے جسے مین اسٹریم میڈیااور ٹی وی چینلوں کے ذریعہ نہیں دکھایاجاتاہے اور نظر انداز کردیاجاتاہے ۔<ref>https://urdu.millattimeshindustanurdutimes.com/archives%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-1265/64456</ref>
 
==== پس منظر ====