"غازی بیگ ترخان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م 119.160.116.113 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Mohammed Tameem Hussain Ansari کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 30:
 
میرزا غازی کا شمار [[فارسی زبان|فارسی]] کے قادر الکلام شُعرا میں ہوتاتھا، انہوں نے اپنے دورِ حکومت میں بہت سے شُعرا و اُدَبا کی سرپرستی کی اور ان کا دربار ہمیشہ شُعرا و اُدَبا سے بھرا رہتا تھا، جن میں نامور شاعر [[طالب آملی]] (جو بعد میں جہانگیری دربار کا [[ملک الشعرا]] بنا)، معروف مؤرخ اور [[تاریخ طاہری]] کے مؤلف میر [[طاہر محمد نسیانی ٹھٹوی]]، ملا اسد قصہ خوان، نامور شاعر ملا شیدا اصفہانی، میر بزرگ بن [[میر محمد معصوم بکھری]]، شمسائی زریں رقم، میر عبد الباقی، ملا شانی تکلو وغیرہ خاص طور پر مشہور و معروف ہیں۔
[[حافظ عبدالرحیم]]
 
== حالات زندگی ==