"توحیدیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
توحیدیت monotheism کو کہا جاتا ہے، یہ وہ عقیدہ ہے جس میں صرف ایک خدا کے وجود میں یقین ہو۔ اسی سے توحیدی بنا ہے جس کو انگریزی میں monothistic کہتے ہیں جبکہ اس پر عمل کرنے والے کو توحید پرست (monotheist) کہا جاتا ہے۔ اس کے برعکس [[کثرت پرستی|کثرت پرستی (polytheism)]] ہے، جسے متعدد خدائی بھی کہا جاتا ہے۔ اس عقیدے میں ایک سے زائد خداؤں پر ایمان ہوتا ہے اور ان خداؤں کے اقتدار میں انسانوں کی خصوصی ضروریات ہوتی ہیں ـ مثلا قدیم یونانی مذہب میں [[زیوس]] (انگریزی: Zeus؛ یونانی: Ζεύς) باقی دیوتاؤں کا باپ اور بادشاہ تھا، ایرِیز خدائے جنگ تھا اور [[آفرودیتہ]] محبت اور حُسن کی دیوی تھی ـہمارے اسلامIslam،یہودیتJudaism اور مسیحتChristianity کے مطابق جب دنیا میں انسان نا تھے تب سے خدا جنوں میں کسی بھی طریقے سے عقیدہ توحید بھیجتا رہا پھر جب اس قراع ارض پر پہلے نبی جناب آدم سفی اللہ علیہالسلامAdam PBUH کو بھیجا گیا تو وہ بھی توحید پر تھے لیکن ہر کوئی انہیں اپنے عقیدہ توحید  پر مانتا ہے حالانکہ وہ اسلاماسلامی توحید پر تھے
 
جبکہ انسانوں کے ذریعے غیر مذہبی ریکارڈڈ تاریخ میں حضرت ابراہیم علیہ السلامProphet Abraham PBUH وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے نظریہ توحید /یکتا پرستی دیا