"ضلع سوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

124 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
0 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(0 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8)
 
 
دنیا کے حسین ترین خطوں میں شامل یہ علاقہ، پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد سے شمال مشرق کی جانب 254 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جب کہ صوبائی دار الحکومت پشاور سے اس کا فاصلہ 170کلومیٹر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری و خانہ شماری کے مطابق ضلع سوات کی کل آبادی بارہ لاکھ ستاون ہزار چھ سو دو (12,57,602) ہے اور اس کا کل رقبہ 5337 مربع کلومیٹر پر پھیلاہوا ہے۔ اس کے شمال میں ضلع چترال، جنوب میں ضلع [[بونیر]]، مشرق میں ضلع شانگلہ، مغرب میں ضلع دیراور ملاکنڈ ایجنسی کے علاقے اور جنوب مشرق میں سابق ریاستِ امب(دربند) کا خوب صورت علاقہ واقع ہے۔
سوات کو تین طبعی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے:# بالائی سوات (2) زیریں سوات (3) کوہستان سوات<ref>[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/سوات،-سیاحوں-کی-جنت۔4822/ سوات، سیاحوں کی جنت | اردو محفل فورم<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
سوات میں سیروسیاحت کے لیے خاص کر[[گبین جبہ]][[جارگو آبشار] [شنگرو ڈنڈ][[سلاطین]]۔ [[مرادےگٹ پیوچار]] [[مالم جبہ]]، ، [[کبل]]، [[سیدو شریف]]، شریف آباد،[[خوازہ خیلہ]]، [[بحرین، پاکستان|بحرین]]، [[مدین]]، [[کالام]]،[[مٹہ]]،[[بری کوٹ]]،، [[چار باغ]] [[سیگرام ملوکا]] [[مینگورہ]] [[بحرین]] اور خزانہ زیادہ تر مشہور ہے۔
* [[بامپوخہ]]
== سوات کے بارونق میلے ==
پاکستانی فوج کی جانب سے موسم گرما میں جشن سوات کے رنگا رنگ فیسٹیول ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ موٹرسائیکل سے چھلانگ، [[چوگان]] کے مقابلے، گھڑسواری، گھوڑوں کا رقص، [[پیرا شوٹ]] سے چھلانگ، پیرا گلائیڈنگ کے شاندار مظاہرے اور رات کو آتشبازی سے آسمان پر رنگ و نور کی بارش جیسا منظر دیکھا جاتا ہے۔ اس سے سیاح بھی محظوظ ہوتے ہیں۔ پلوں کی تعمیراور سڑکوں کی مرمت کے ساتھ ساتھ امن و امان کی صورت حال سے اس علاقے میں سیاحت کے فروغ کے کافی امکانات بن چکے ہیں۔<ref>http://alqamar.info/articles/سوات-کے{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }} -رونق-میلے</ref>
 
== مزید دیکھیے ==