"عبدالرحمٰن الغافقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 8:
انہوں نے فرانس پر چڑھائی کا ارادہ کیا اور [[کوہ پائرینیس|کوہ پائیرینیس]] عبور کرکے [[بورڈو|بورڈیکس]] پر قبضہ کر لیا لیکن ان کی فتوحات زیادہ عرصے تک برقرار نہ رہ سکیں اور 732ء میں ٹورس کے مقام پر ہونے والی جنگ میں انہیں چارلس مارٹیل کی زیر قیادت فرانسیسیوں سے شکست ہو گئی۔ اس جنگ میں عبد الرحم{{ا}}ن بھی کام آئے۔
 
مسلم اور یورپی دونوں مورخین اس امر پر متفق ہیں کہ [[جنگ دربار شہداء|جنگ ٹورس]] ([[جنگ دربار شہداء|بلاط الشہداء]]) میں اموی لشکر کو شکست نہ ہوتی تو تمام مسیحی یورپ مسلمانوں کے زیر نگیں ہوتا اور تاریخ بالکل تبدیل ہو جاتی۔ اس شکست کے بعد مسلمانوں نے کبھی فرانسیسی علاقوں پر چڑھائی نہیں کی اور چارلس کی فتح تاریخ عالم کی فیصلہ کن ترین فتوحات میں شامل ہے جس نے مغربی یورپ کو اسلام کے بڑھتے ہوئے طوفان سے بچایا۔<ref>[{{Cite web |url=http://wwwa.britannica.com/eb/article-9060566/ |title=برطانیکا] |access-date=2007-05-02 |archive-date=2008-08-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20080827194622/http://wwwa.britannica.com/eb/article-9060566 |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==