"الاربعین فی التوبة والاستغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«''' الاربعین فی التوبۃ والاستغفار''' محمد سرفراز محمدی سیفی|ڈاکٹر محمد سرفراز...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:06، 16 جنوری 2021ء

الاربعین فی التوبۃ والاستغفار ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی کی اربعین توبہ میں اردو تصنیف ہے۔

تفصیل

ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی نے’’ الاربعین فی التوبۃ والاستغفار‘‘ میں سالکین متوسلین و محبین کی رہنمائی کیلئےتوبہ و استغفار کے متعلق چالیس احادیث مبارکہ کے ساتھ ساتھ توبہ سے متعلقہ موضوعات قرآن و حدیث اور فقہ کے مستند حوالہ جات کے ساتھ جدید طرز تحریرمیں کتابی صورت میں شائع کیا۔ آپ نے اپنی اس کتاب میں توبہ اور توبہ و استغفار سے متعلقہ اکثراہم مسائل بہت تفصیل سے بیان کئے الغرض یہ پوری کتاب توبہ کے متعلق اُمور کو سمجھنے میں نہایت رہنما کتاب ہے

عنوانات

چند عنوانات مندرجہ ذیل ہیں

  • توبہ پر چالیس احادیث ِ مبارکہ
  • توبہ و استغفار
  • شرائطِ توبہ
  • کامل توبہ کے ثمرات
  • کامل توبہ کا حصول
  • حصول توبہ کی تعلیم و طریقہ تعلیم
  • اعترافِ خطاء ندامت و شرمندگی
  • ترک معصیت اور اصلاح احوال
  • استقامتِ توبہ
  • ۔پیش آمدہ امت کے لیے حصول توبہ کا ذریعہ نسبت و صحبت صالحین
  • محبت اور قلبی تعلق
  • محبت اور صحبت کا امتزاج

کتاب کے مشتملات

اس کتاب میں توبہ واستغفار کے بڑےبڑے موضوعات پر مفصل اور مدلل گفتگو کی گئی ہے یہ تقریبا 100 صفحات پر مشتمل ہے اور 2020ء میں طبع ہوئی[1]

دیگر تصنیفات

حوالہ جات

  1. الاربعین فی التوبۃ والاستغفار، ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی، مکتبہ خانقاہ و جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول، اسلام آباد