"الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفۃ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
| published =
}}
'''الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفۃ''' [[امام ابو حنیفہ]] کی ساری احادیث کو ایک [[انسائیکلوپیڈیا]] کی شکل میں جمع کردیا گیا جو20 جلدوں پر مشتمل ہے۔
== مؤلف ==
مؤلف مولانا لطیف الرحمن مکی بہرائچی ہیں جنہوں نے کچھ علمائے کرام کے بکھرے کام کو یکجا کر دیا ان علماء کرام میں مولانا عبد الحی فرنگی محلی، العلامہ زاہد الکوثری، مولانا ظفر احمد العثمانی، مولانا مفتی مہدی حسن شاہ جہاں پوری، علامہ ابو الوفاء الأفغانی، اور عبد الرشید النعمانی حضرات شامل ہیں۔
سطر 25:
 
== مختصر تفصیلات ==
مؤلف نے دنیا بھر کے کتب خانوں کے اسفار کیے، *خاص طور پر ہندوستان،[[ہندوستان]]، پاکستان،[[پاکستان]]، [[سعودی عرب،عرب]]، مصر، ترکی، روس اور انڈونیشیا وغیرہ میں موجود مکتبات پہنچ کر ان کی مخطوطات کی فہرست کو کھنگالا اور اس فن کے ماہرین سے رابطہ فرمایا۔ اور احادیث کی تمام کتابوں کی ورق گردانی کی، خواہ وہ مسانید ہوں یا سنن یاصحاح یاجوامع یا مصنفات یا مستدرکات یا معاجم یا اجزاء یا مشکلات الآثار یا کتب الزوائد یاکتب اطراف وغرائب یا کتب رجال و تاریخ یا طبقات وتراجم وغیرہ ۔ غرض یہ ہے کہ قرن اول سے لیکر قرن عاشر تک امام ابو حنیفہ کی پھیلی ہوئی احادیث جو اسانید متصلۃ کے ساتھ ہوں ان کو ایک جگہ جمع کیا۔ جس کے نتیجے میں متعدد مسانید جو‌ آج تک چھپے نہیں تھے بلکہ وہ مخطوطات ہی کی شکل میں موجود تھے، ان کو حاصل کرکے ان کی تحقیق و تخریج کرکے شامل کیا۔ خاص طور پر چند ایک کا تذکرہ کیا جاتا ہے۔
* (1)مسند الإمام أبي حنيفة للحارثی
* (2) مسند الإمام أبي حنيفة لابن خسرو