"انسائیکلوپیڈیا ادبیات عالم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 39:
| ذرائع ابلاغ =
}}
'''انسائیکلوپیڈیا ادبیات عالم'''، اردو زبان میں [[اکادمی ادبیات]] نے 2013 میں دو جلدوں میں شائع کیا۔ اس میں عالمی ادب کی شخصیات و نظریات اور تحریکوں کو قومی ادب کے پہلو بہ پہلو پیش کیا گیا ہے۔ یہ انسائیکلوپیڈیا اپنی نوعیت کے اعتبار سے منفرد ہونے کے علاوہ نہایت وسیع اور عمیق بھی ہے۔ انسائیکلوپیڈیا ادبیات اردو زبان میں اپنی نوعیت میں منفرد ہے۔ یہ دو جلدوں پر مشتمل ہے : جلد اول دنیا کی تمام بڑی زبانوں کی تقریباً سبھی نمایاں ادبی شخصیات، نظریات، تحریکات، اسطوریات اور اہم اصطلاحات کا احاطہ کرتا ہے۔ جبکہ دوسری جلد اردو کے ساتھ ساتھ دوسری پاکستانی زبانوں کے لیے مخصوص ہے۔ سندھی، پنجابی، براہوئی، بلوچی، پشتو، سرائیکی، بلتی، ہندکو وغیرہ کے قابل ذکر ادیبوں کو اس میں جگہ دی گئی ہے۔<ref>[http://www.app.com.pk/ud_/index.php?option=com_content&task=view&id=132397&Itemid=1 اکادمی ادبیات نے اردو میں اہم منصوبے ”انسائیکلوپیڈیا ادبیات عالم“ شائع کر دیا]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==