"بپ مسینجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 33:
| AsOf =
}}
'''بپ''' یا '''بی آئی پی''' مسینجر [[فوری پیام رسانی]] کا ایک اطلاقیہ جسے [[ترک سیل]] نامی کمپنی <ref>tr.fobito.com'dan "[http://tr.fobito.com/ios/bip/7214 BiP nedir?] {{wayback|url=http://tr.fobito.com/ios/bip/7214 |date=20150714083529 }}" Erişim tarihi: 14 Haziran 2015</ref> کی ذیلی کمپنی لائف سیل نے [[نیدرلینڈز]] کے ایک ادارے سے تیار کروایا ہے۔ یہ کمپنی یوکرین اور ہالینڈ میں قائم ہے جس کے مالکان ترکی باشندے ہیں۔ اس کے یورپی حصص بردار بھی ہیں۔ بپ مسینجر [[آئی او ایس]] اور [[اینڈرائیڈ]] دونوں کے صارفین کے لیے دستیاب ہے اور ایپل کے ایپ اسٹور، [[گوگل پلے]] اور ترک سیل ایپ مارکٹ سے بآسانی نصب کیا جا سکتا ہے۔<ref>turkcell.com.tr'den "[http://www.turkcell.com.tr/servisler/BiP BiP - Bedava SMS - Ücretsiz mesajlaşma - Servisler - Turkcell]" Erişim tarihi: 14 Haziran 2015</ref>
 
اس اطلاقیہ میں فوری پیام رسانی، اجتماعی پیام رسانی، مقام کی اطلاع دہی، کھیل اور پیسے کی منتقلی جیسی سہولتیں موجود ہیں۔ چنانچہ اس اطلاقیہ کی مدد سے صارفین اپنے پیغام، تصاویر، ویڈیو اور آڈیو وغیرہ مفت بھیج سکتے ہیں۔<ref>[https://www.turkcell.com.tr/servisler/BiP Görüntülü Sohbet ve Anında Mesajlaşma : Turkcell BİP<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> نیز اگر صارفین چاہتے ہیں کہ ان کے ارسال کردہ پیغام متعینہ وقت کے بعد حذف ہو جائیں تو یہ سہولت بھی اطلاقیہ میں موجود ہے۔ علاوہ ازیں، صارفین اپنے اُن متعلقین کو ایس ایم ایس بھی بھیج سکتے ہیں جو بپ مسینجر استعمال نہیں کرتے۔<ref>webokur.net'den "[http://www.webokur.net/turkcell-bip-nedir/ Turkcell BiP nedir?]" Erişim tarihi: 14 Haziran 2015</ref>