"ریچل کوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4:
 
== رد عمل ==
یورپی ممالک میں ریچل کی موت پر ملاجلا ردّ عمل رہا۔ البتہ ریچل کے وطن امریکا میں شاید ہی کوئی آواز کھلے بندوں اس کے حق میں اُٹھی۔ نہ صرف یہ بلکہ الٹا اسے دہشت گرد کہا گیا اور اس کے والدین کو [[نفرت انگیز پیغام|نفرت انگیز پیغامات]] بھیجے گئے جس میں اس کے کچلے جانے پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔ بہت سے لوگوں نے کہا کہ وہ اسی انجام کی حقدار تھی۔<ref>[http://news.independent.co.uk/fisk/article360492.ece 28 اپریل 2006 انڈیپینڈنٹ] {{wayback|url=http://news.independent.co.uk/fisk/article360492.ece |date=20071001051352 }} " Robert Fisk: United States of Israel? "</ref>
 
== حوالہ جات ==