"محمد بن حسن شیبانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36:
== اساتذہ کرام ==
یہ امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت کے شاگر د تھے ان کی وفات کے بعد امام ابو یوسف سے تربیت حاصل کی جبکہ امام مالک کے درس میں بھی حاضری دیتے تھے۔ دیگر اساتذہ میں [[مسعر بن کدام]]،[[سفیان ثوری]]،[[عمر بن فدا]] اور [[مالک بن مغول]] بھی اساتذہ میں شامل ہیں۔
== نئے منہاج کے بانی ==
تدوین فقہ میں امام محمد کی سب سے اہم خدمت ایک منہاج کا تعین ہے جو آپ سے پہلے کسی نے اختیار نہیں کیا تھا یہ منہاج عمومی طور پر مربوط اور منطقی تسلسل کے ساتھ واقعات فرض کرتے ہوئے مسائل کی تفصیلات و فروع بیان کرتے وقت عملی صورت میں سامنے آتا ہے اس کے ساتھ ساتھ ہر مسئلے کے لیے شرعی حکم کے لئے اجتہاد کا رنگ لئے ہوتا ہے امام محمد کے اس منہج نے تدوین فقہ کو ایک نئی صورت عطا کی جو اس سے قبل معروف و مروج نہ تھی۔
 
== تصنیفات ==
امام محمد بن حسن شیبانی ؒ کی تصنیفات بہت زیادہ ہیں ۔ اسلام کی قدیم ترین کتب میں سے سب سے زیادہ کتب ہم تک جو پہنچیں وہ امام محمد ؒ کی کتب ہیں ۔
'''<big>=== کتب حدیث :</big>'''===
*
'''<big>کتب حدیث :</big>'''
 
حدیث میں امام محمد کی مستقل تصنیف
 
* [[الحجۃ على اہل المدينہ]]
* [https://toobaa-elibrary.blogspot.com/2015/03/blog-post.html کتاب الکسب ۔ مترجم]
* [[المخارج فی الحيل]]
'''=== نامور ائمہ سے روایت :''' ===
 
'''نامور ائمہ سے روایت :'''
 
امام محمد بن حسن شیبانی ؒ نے اپنے وقت کے دو عظیم ائمہ امام ابوحنیفہؒ اور امام مالک بن انسؒ سے اُن کی کتب جو حدیث سے سب سے قدیم اور صحیح کتب ہیں روایت کیں۔
* [[کتاب الآثار]] -[[ابو حنیفہ|امام ابو حنیفہؒ]] سے روایت کی
* [[الموطأ امام محمد|الموطأ - امام مالک ؒ]] سے روایت کی
امام محمد ؒ نے ان کتب کو روایت کیا اور اس میں چند روایت کا اضافہ کیا ۔ اور حدیث کے ذیل میں اپنا اور اپنے شیخ امام ابوحنیفہؒ کی موافقت یا عدم موافقت کا بھی بتایا۔
'''<big>=== کتب فقہ :</big>'''===
 
 
'''<big>کتب فقہ :</big>'''
* 1- [[المبسوط]] - کتب الاصل
* 2- [[الجامع الصغير]] - جس کو امام صاحب نے امام ابو یوسف ؒ کے واسطہ سے امام ابوحنیفہؒ سے روایت کیا ہے ۔
سطر 64 ⟵ 59:
*6- [[الزيادات]]
*یہ 6 کتب فقہ حنفی کی بنیادی کتب ہیں ۔ اور کتب ظاہر الروایہ کہلاتی ہیں ۔
* [[زیادات الزیادات]]
* [[الأمالی]] -
 
== وصال ==