"نوادر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
علما احناف کے نزدیک مسائل تین طبقات [[ظاہر روایت]] '''نوادر''' [[الواقعات]] پر ہیں ان تین میں سے دوسرا طبقہ نوادر(نادر الروایہ یا بعض الروایہ) کہلاتا ہے<br />
فقہ حنفی کی اصطلاح میں نوادرکو [[نوادرات]] بھی کہتے ہیں <br />
انہیں نوادر اس لیے کہا جاتا ہے کہ متفرق روایات ہیں یا اس وجہ سے کہ بظاہر اصول کے مخالف ہیں<ref>فتاوی عالمگیری جلد 1 صفحہ 89 مکتبہ رحمانیہ لاہور</ref>
یہ وہ مسائل ہیں جن کے راوی تو [[اصحاب مذہب|اصحاب المذہب]] ہی ہیں لیکن یہ مسائل ان چھ کتابوں[[المبسوط|مبسوط]] [[الجامع الصغیر فی الفروع|جامع صغیر]] [[الجامع الكبير]] [[زیادات]] [[السيرالصغیر]] [[السيرالکبیر]] میں نہیں ہیں جن کو [[ظاہر روایت]] کے نام سے موسوم کیا گیا ہے بلکہ یہ مسائل یا تو [[امام محمد]] کی دوسری کتابوں میں مذکور ہیں جیسے [[کیسانیات]]، [[ہارونیات]]، [[جرجانیات]] اور [[رقیات]]۔ ان کتابوں کو غیر [[ظاہر الروایہ]] کہنے کی وجہ یہ ہے کہ یہ کتابیں امام محمد سے ایسی روایات صحیحہ ثابتہ اور ظاہرہ سے مروی نہیں ہیں جیسی کہ پہلی چھ کتابیں ہیں یا پھر وہ مسائل ان کتابوں کے علاوہ دوسری کتابوں میں مذکور ہیں جیسے [[حسن بن زیاد]] کی[[المجرد]]وغی رہا اور [[کتب الامالی]] جو [[امام ابو یوسف]] نے املا کرائی تھیں۔<br />
نوادران مسائل کے لیے استعمال کیا گیا جن کی روایت امام محمد نے ان مذکورہ چھ6 کتابوں کے علاوہ دوسری کتابوں میں امام اعظم اورامام ابویوسف سے کی ان کو''الکیسانیات''، ''الھارونیات''، ''الجرجانیات''اور ''الرقیات'' سے مو سوم کیا<ref>مجموعہ رسائل ابن عابدین</ref> اور نوازل ان مجموعہ مسائل کو کہا گیا ہے جن مسائل کو مشائخ مجتہدین مذہب سے دریافت کیا گیا اور انہوں نے ان مسائل میں کوئی نص نہ پائی اور اپنے اجتہاد سے ان مسائل کی تخریج کی اور ان کے احکام بیان فرمائے۔<ref>رد المحتار على الدر المختارالمختار، ،مقدمہمقدمہ، ،محمدمحمد أمين المشہور ابن عابدين، دار الفكر بيروت، لبنان۔</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:اصطلاحات فقہاءفقہا]]
[[زمرہ:فقہ حنفی]]